:اور ہر طرح کے
حیدرآباد یونیورسٹی میں فلسطین یکجہتی مارچ کیلئ ... وزیراعظم مودی کے بیان کی مذمت کرنے پر اقلیتی مورچ ... ہریدوار میں ہندو شدت پسندو کی مسلم نوجوان کو پریش ... وی وی پیٹ معاملہ: سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ دوبارہ ... نم آنکھوں کے ساتھ مولانا عبدالعلیم فاروقی کی تدفی ... وزیراعظم کے متنازعہ بیان بازی پر الیکشن کمیشن کا ... فطرت سے بغاوت کا نتیجہ: جنوبی کوریا میں ہر بچے کی پ ... ہالینڈ کے معروف اداکاردینِ اسلام میں داخل ...

مقبوضہ بیت المقدس:18/ ستمبر 2019(فکروخبر/ذرائع)امریکا کی طرف سے قابض صہیونی ریاست کونوازشات کا سلسلہ جاری ہے۔ امریکا نے صہیونی ریاست کو دو مزید جدید ترین جنگی طیارے حوالے کردیے ہیں۔
اسرائیلی حکومت کے ترجمان کے مطابق امریکا نے اسرائیل کو دو نئے F-35 اسٹیلتھ لڑاکا طیارے فراہم کردیے ہیں۔اسرائیلی حکومت کے ترجمان نے اپنی ویب سائٹ پر شائع ہونے والے ایک بیان میں کہا ہےکہ امریکا کے دو نئے طیارے" ایف 35 " اسرائیلی فضائیہ کے حوالے کردیے ہیں۔
ترجمان کے مطابق"یہ دونوں طیارے اپنے لڑاکا اسکواڈرن کی صف میں شامل ہوئے۔"قابض اسرائیل کےلیے دونوں لڑاکا طیاروں کی آمد صہیونی ریاست کے لیے ایک اہم واقعہ ہے ، جو مشرق وسطی میں اپنی فوجی برتری کو برقرار رکھنا چاہتا ہے۔ اس ڈیل سے "اسرائیل" کے لیے امریکا کی مسلسل اندھی کی تصدیق کی جاسکتی ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |