English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

اقوام متحدہ میں عمران خان کی تقریر کے بعد کشمیر میں پابندیوں میں سختی !

(ڈی ڈبلیو)بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں حکام نے شہریوں کی نقل و حرکت پر پابندیاں مزید سخت کر دی ہیں۔ یہ اقدام جنرل اسمبلی میں پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کے خطاب کے بعد کشمیر میں ممکنہ احتجاج کے تناظر میں کیا گیا ہے۔ گزشتہ شب اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نے خبردار کیا تھا کہ بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں پابندیاں ختم ہونے کے بعد 'قتل عام‘ ہو سکتا ہے۔ بھارتی حکام نے کشمیر میں پانچ اگست سے اب تک سخت ترین پابندیاں عائد

مزید پڑھئے

کمسن حافظ کا 10 گھنٹے 45 منٹ میں پورا قرآن سنانے کا اعزاز

ڈیرہ غازی خان:29/ ستمبر 2019(فکروخبر/ذرائع)پاکستان میں کمسن حافظ اسید خالد نے صرف 10 گھنٹے 45 منٹ میں پورا قرآن مجید سنانے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔ پاکستانی میڈیا کے مطابق ڈیرہ غازی خان میں ایک مدرسے کے کمسن حافظ نے صرف 10 گھنٹے 45 منٹ میں پورا قرآن پاک سنانے کا منفرد اعزاز حاصل کرلیا۔ دارالسلام قرآن انسٹی ٹیوٹ کے ہونہار طالب علم حافظ اسید خالد نے اپنے استاد قاری طاہر شوکت کو 10 گھنٹے 45 منٹ میں پورا قرآن مجید سنایا، اس دوران مدرسے کے دیگر طلبا کے علاوہ علاقے کے معززین

مزید پڑھئے

روہنگیا مہاجرین کو واپس لانے کی کوششیں کر رہے ہیں، میانمار

میانمار:29/ ستمبر 2019(فکروخبر/ذرائع)میانمار کے خارجہ امور کے وزیر چاء تنت سَوے نے کہا ہے کہ اُن کی حکومت بنگلہ دیش سے روہنگیا مہاجرین کو واپس لانے کے عمل میں مصروف ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ کوشش کی جا رہی کہ یہ لوگ واپسی کے بعد اپنے اپنے سابقہ مکانات میں سازگار ماحول میں آباد ہو سکیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ اقوام متحدہ اور ڈھاکا حکومت کے ساتھ قابل عمل اور طویل مدتی حل کے حوالے سے مشاورتی عمل جاری ہے۔ سَوے نے بنگلہ دیش میں قائم مہاجر کیمپوں میں مقیم مہاجرین کو متنبہ کیا ہے کہ وہ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 115 of 240  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا