:اور ہر طرح کے
فلسطین کی مستقل رکنیت کی قرارداد کو سلامتی کونسل ... غزہ: 30 ہزار سے زائد شہیدوں کے بعد اب 13 ہزار سے زائ ... اردن نے غزہ کے لیے روزانہ 500 ٹرک بھیجنے کا کیا اعلا ... اسرائیل کا ایران پر حملہ کے بعد عالمی برادری کا دو ... اسرائیل کا ایران پر حملہ: عالمی منڈی میں تیل کی قی ... آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کا وضاحتی بیان ... بھٹکل : شہر کے مسائل پر تبادلہ خیال کے لیے ایم ایل ... وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کا بی جے پی پر بڑا وار ، لگ ...

ریاض:21جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)سعودی عرب میں حکومت کی جنرل تفریحی اتھارٹی نے قرائت قرآن اور اذا ن کے عالمی مقابلوں کا اعلان کیا ہے جس میں اول پوزیشن حاصل کرنے والے کو بالترتیب 5 ملین اور 2 ملین ریال بطور انعام دیے جائیں گے۔جنرل تفریحی اتھارٹی کے چیئرمین ترکی الشیخ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ان مقابلوں میں اب تک 162ملکوں کے 21000 سے زائد افراد اپنے ناموں کا اندراج کراچکے ہیں۔ان میں قرائت کے لئے 11 ہزار اور اذان کے مقابلے کے لئی9 ہزار سے زائد افراد شامل ہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |