:اور ہر طرح کے
فطرت سے بغاوت کا نتیجہ: جنوبی کوریا میں ہر بچے کی پ ... ہالینڈ کے معروف اداکاردینِ اسلام میں داخل ... کرناٹک حکومت نے مسلمانوں کو او بی سی زمرے میں کیا ... رمضان المبارک میں حفظ قرآن کا آغاز کرنے والوں کے ... ساحلی کرناٹک : اگلے چار دنوں میں گرمی بڑھنے کے امک ... ای وی ایم وی وی پیٹ معاملہ : سپریم کورٹ الیکشن کمیش ... 200 دنوں میں اسرائیل قتل و غارت کے علاوہ غزہ میں کوئ ... کمال مولا مسجد کمپلیکس میں سروے ختم ...

صنعاء:21جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)یمن کے حوثیوں کی طرف سے جاری کردہ اعلان کے مطابق حوثیوں نے سعودی عرب کے جنوبی شہر جازان میں سعودی فوجیوں پر حملہ کر کے چند فوجیوں کو ہلاک اور چند کو زخمی کر دیا ہے۔
حوثیوں کے ٹیلی ویژن چینل المسیرہ کی فوجی ذرائع کے حوالے سے نشر کردہ خبر کے مطابق حوثی ملیشیاوں نے جازان کے فرنٹ پر واقع پہاڑ جہفان کے مشرق میں سعودی فوجیوں پر حملہ کیا۔
حملے کے نتیجے میں بعض سعودی فوجی ہلاک اور بعض زخمی ہو گئے ہیں تاہم ٹیلی ویژن چینل میں ہلاک اور زخمی ہنے والوں کی تعداد کے بارے میں کوئی معلومات فراہم نہیں کیں۔
واضح رہے کہ ایک طویل عرصے سے عدم استحکام کے شکار ملک یمن میں ایرانی حمایت کے حامل حوثیوں اور سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی حمایت کی حامل حکومتی فورسز کے درمیان ایک تواتر سے جھڑپیں ہوتی رہتی ہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |