English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

کورونا وبا کے ساتھ ’سیاسی وائرس‘ کیخلاف بھی مزاحمت کی جائے، چینی صدر

بیجنگ: 11نومبر 2020(فکرو خبر/ذرائع)چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ کوڈ-19 نے وبائی مرض نے دنیا افراتفری اور ہنگامہ خیز تبدیلی کے دور میں داخل ہو رہی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 20 ویں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہان مملکت کے کونسل سے خطاب کرتے ہوئے صدر شی جن پنگ نے اپنے ابتدائی ریمارکس میں روس کی تعریف کرتے ہوئے ایس سی او کے اہداف کو کامیابی سے آگے بڑھانے پر روس کی تعریف کی۔ صدی شی جن پنگ نے امریکی صدر کا نام لیے بغیر کہا کہ وبائی مرض پر سیاست کرنے والے

مزید پڑھئے

دنیا میں سب سے زیادہ عرصے تک وزیراعظم کے عہدے پر رہنے والے انتقال کر گئے : جانیے کون !

 مناما:11نومبر 2020(فکرو خبر/ذرائع) بحرین کے وزیر اعظم شہزادہ خلیفہ بن سلمان الخلیفہ 84 سال کی عمر میں انتقال کر گئے، وہ 49 برس تک وزارت عظمیٰ کے عہدے پر فائز رہے۔   عرب میڈیا کے مطابق بحرین کے وزیر اعظم شہزادہ خلیفہ بن سلمان الخلیفہ انتقال کر گئے، شہزادہ خلیفہ بن سلمان الخلیفہ کی عمر 84 سال تھی۔ بحرین کی شاہی کورٹ نے ان کی رحلت کا اعلان کیا۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق شہزادہ خلیفہ سب سے طویل عرصہ کسی ملک کے وزیر اعظم رہنے والے رہنما تھے، انہوں نے سنہ 1971 میں وزیر اعظم

مزید پڑھئے

جدہ میں قبرستان کے قریب دھماکا، 4 افراد زخمی

ریاض:11نومبر 2020(فکرو خبر/ذرائع) سعودی عرب کے شہر جدہ میں غیرمسلموں کے قبرستان کے قریب دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق جدہ کے قبرستان میں پہلی عالمی جنگ میں ہلاک غیرمسلم فوجیوں کی یاد میں تقریب جاری تھی، سیکیورٹی حکام نے قبرستان کے اطراف سیکیورٹی سخت کردی۔ ترجمان مکہ مکرمہ گورنریٹ کا کہنا ہے کہ جدہ کے قبرستان میں تقریب کے دوران بدھ کی صبح حملہ ہوا، بزدلانہ حملے کی تحقیقات جاری ہیں۔ مکہ مکرمہ گورنریٹ ترجمان کا کہنا ہے کہ حملے کے وقت

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 30 of 101  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا