English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

سعودی عرب نے حج سے متعلق ایس او پیز جاری کر دیے

ریاض: 06 جولائی2020(فکروخبر/ذرائع)سعودی عرب نے حج سے متعلق ایس او پیز جاری کر دیے، 28 ذی القعد سے 12 ذی الحج تک مکہ مکرمہ میں داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب نے حج سے متعلق ایس او پیز جاری کرتے ہوئے 28 ذی القعد سے 12 ذی الحج تک مکہ مکرمہ میں داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ خدمت پر مامور جن کارکنان پر کرونا وائرس سے متاثر ہونے کا شبہ ہوگا ان کو کام کی اجازت نہیں ہوگی، حاجیوں اور کارکنان کے لیے ماسک پہننا لازمی ہوگا، طواف اور سعی کے دوران سماجی

مزید پڑھئے

سعودی عرب میں قیامت کی گرمی پڑنے لگی ,درجہ حرارت 45 ڈگری کے پار

ریاض04 جولائی2020(فکروخبر/ذرائع)سعودی عرب میں اس وقت شدید گرمی پڑ رہی ہے زیادہ تر علاقوں میں درجہ حرارت 45 ڈگری سے بڑھ گیا ہے۔ جس کے باعث لوگ زیادہ وقت گھروں پر ہی گزار رہے ہیں۔ البتہ شام کے وقت سڑکوں پر لوگوں کی کافی بڑی گنتی نظر آتی ہے۔ گزشتہ روز بھی سعودی مملکت شدید گرمی کی لپیٹ میں رہا ۔ سعودی محکمہ موسمیات کے مطابق جمعے کے روز کئی علاقوں میں گرم ہوائیں چلتی رہیں۔ اس وقت سعودیہ کے چھ شہروں میں بہت زیادہ گرمی پڑ رہی ہے جن

مزید پڑھئے

کرونا کی وبا سے متاثرہ ایک سو مریضوں کا بلڈ پلازما سے کامیاب علاج : سعودی عرب کی وزارت صحت

ریاض:04 جولائی2020(فکروخبر/ذرائع)سعودی عرب کی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ کرونا کی وبا سے متاثرہ ایک سو مریضوں کا بلڈ پلازما سے کامیاب علاج کیا گیا ہے۔العربیہ نیوز کے مطابق وزارت صحت کا کہنا ہے مملکت میں کرونا کے متاثرہ مریضوں کی صحت یابی کی شرح میں اضافہ ہو رہا ہے۔ صحت یاب ہونے والوں میں ایسے کرونا مریض بھی شامل ہیں جن کا علاج بلڈ پلازما سے کیا گیا۔ سعودی عرب میں کرونا کے متاثرہ مریضوں کے علاج کے لیے بلاڈ پلازما کا طریقہ کار محقیقین اور ایک سائنسی تحقیقی مرکز کی جانب سے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 31 of 100  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا