English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

متحدہ عرب امارات کا اسرائیل میں سفارت خانہ کھولنے کا فیصلہ

ابو ظہبی: 24 جنوری2021(فکروخبرنیوز/ذرائع)متحدہ عرب امارات کی کابینہ نے متفقہ طور پر اسرائیل کے شہر تل ابیب میں سفارتخانہ کھولنے کی منظوری دے دی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر متحدہ عرب امارات کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ کابینہ کے کی منظوری بعد تل ابیب میں جلد سفارتخانہ کھولیں گے تاہم مزید تفصیلات نہیں بتائی گئی ہیں۔ ٹویٹ میں کہا گیا ہے کہ وزرا کی کونسل نے وزیر اقتصادیات کے وزیر اعلی عبداللہ بن توق المری کی سربراہی میں سیکیورٹیز

مزید پڑھئے

سبحان اللہ ! عالمی ادارہ صحت نے”مدینہ منورہ” کو دنیا کا صحت مند شہر قرار دے دیا

مدینہ منورہ:24 جنوری2021(فکروخبرنیوز/ذرائع) سعودی عرب کے دوسرے مقدس ترین شہر مدینہ منورہ کو عالمی ادارہ صحت نے بڑے اعزاز سے نوازا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے مدینہ منورہ کو انسانی صحت کے لیے دنیا کے شفاف اور بہترین شہروں کی صف میں شامل کر لیا ہے، شہر نبیﷺ کے حصے میں یہ اعزاز عالمی ادارہ صحت کی جانب سے جاری کردہ حالیہ رینکنگ میں آیا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کی ٹیم نے مدینہ منورہ کے دورے اور تفصیلی جائزے کے بعد یہ اعلان کیا ہے۔ ڈبلیو ایچ او کے

مزید پڑھئے

کار پارکنگ کے دوران شوہر کی غلطی سے بیوی ہلاک

18 جنوری2021(فکروخبرنیوز/ذرائع)کار پارکنگ کی دوران شوہر کی غلطی نے اہلیہ کی جان لے لی۔ یہ دلخراش واقعہ عجمان میں پیش آیا جہاں کارپارکنگ کے دوران ایک خاتون گاڑی کی ٹکر سے ہلاک ہوگئی۔ بھارتی فیملی معائنے کے لیے اسپتال پہنچی تو کار پارک کرتے ہوئے اہلیہ نے شوہر کی معاونت کی، وہ گاڑی کے سامنے کھڑے ہو کر قطار میں کار پارک کرنے کے لیے اشارے کررہی تھی۔ اسی اثنا میں شوہر نے غلطی سے ریورس گیئرلگانے کی بجائے ریس دے دی اور کار تیزی سے آگے بڑھتے ہوئے خاتون کو جا لگی۔ دیوار اور

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 29 of 102  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا