English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

یو اے ای میں اب سے  15 سال کے عمر کے نوجوان بھی ملازمت کرنے کے اہل ہوں گے 

      ابو ظہبی 18نومبر2021(فکروخبر/ذرائع)متحدہ عرب امارات کے نئے لیبر قانون میں 15 سال تک کی عمر کے نوجوانوں کو بھی ملازمت کی اجازت مل گئی ۔ اماراتی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق لیبر تعلقات کو ریگولیٹ کرنے کے بارے میں 2021 کے وفاقی حکم نامے کے قانون نمبر 33 کے تحت 15 سال اور اس سے زیادہ عمر کے نوجوان اپنے سرپرستوں سے تحریری رضامندی اور میڈیکل فٹنس رپورٹ حاصل کرنے کے بعد کام کر سکتے ہیں ۔ بتایا گیا ہے کہ نوجوانوں کی ملازمت کے حوالے سے نئے قانون میں ترامیم ستمبر

مزید پڑھئے

عمان:طوفان شاہین کے بعد ایک اور خطرے سے آگاہ کردیا گیا

  مسقط 18نومبر2021(فکروخبر/ذرائع)خلیجی سلطنت عمان میں سمندی طوفان شاہین کے بعد ایک اور خطرے سے آگاہ کردیا گیا ، عمانی محکمہ موسمیات نے مسندم گورنری اور بحیرہ عمان کے ساحلوں پر سمندری لہروں کے اٹھنے سے خبردار کردیا ۔ ٹائمز آف عمان کے مطابق عمان کے محکمہ موسمیات نے مسندم گورنری اور بحیرہ عمان کے ساحلوں پر سمندری لہروں کے اٹھنے سے خبردار کرتے ہوئے اس خطرے سے آگاہ کیا ہے کہ سمندر کی لہریں مسندم گورنریٹ اور بحیرہ عمان کے ساتھ ساحلی پٹی پر موجود ساحلوں پر اٹھیں گی ، جمعرات

مزید پڑھئے

سعودی عرب: سمارٹ خدمات اور ٹیکنالوجی میں اضافہ ، مسجد الحرام میں 11 زبانیں بولنے والے روبوٹ متعارف

  مکہ مکرمہ 16نومبر2021(فکروخبر/ذرائع) مسجد الحرام میں 11 زبانیں بولنے والے روبوٹ زائرین کی عبادات میں رہنمائی کرنے لگے ، چار پہیوں والا روبوٹ لوگوں کو اپنی مذہبی رسومات ادا کرنے میں مدد کرتا ہے ، سوالات کے جوابات دیتا ہے اور دیگر خدمات بھی پیش کرتا ہے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق عظیم الشان مسجد الحرام اور مسجد نبوی کے امور کے لیے جنرل پریزیڈنسی دو مقدس مساجد کے زائرین کے لیے متعدد سمارٹ خدمات اور ٹیکنالوجیز پیش کرتی ہے تاکہ وہ عظیم الشان مسجد کے زائرین کے لیے خدمات کی سطح

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 24 of 101  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا