English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

کویت : تمام ایئر پورٹس کھول دیئے گئے، سماجی فاصلے کی پابندی ختم

کویت :21 اکتوبر2021(فکروخبر/ذرائع) کورونا ویکسین کی دونوں خوراکیں لگوانے والے افراد کے لیے کویتی حکومت نے ایس او پیز کے تحت عائد پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ عرب نیوز نے کویت کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے حوالے سے بتایا ہے کہ کویت کے وزیراعظم نے بدھ کو پریس کانفرنس میں کہا کہ ویکسین کی دونوں خوراکیں لگوانے والے اتوار سے کانفرنسوں، سماجی اجتماعات اور شادی کی تقریبات میں شرکت کرسکیں گے۔ عوامی مقامات پر ماسک پہننے کی ضرورت نہیں ہوگی تاہم بند مقامات پر سماجی فاصلے

مزید پڑھئے

کویت: معمول کی زندگی میں واپسی کا اعلان

کویت سٹی:21 اکتوبر2021(فکروخبر/ذرائع) کرونا وبا سے نمٹنے کی کامیاب حکمت عملی، کویت نے سرکاری طور پر اہم ترین اعلان کرڈالا۔ تفصیلات کے مطابق تقریباً دو سال کے لمبے عرصے کے بعد کویت میں معمولات زندگی بحال کرنے کا سرکاری طور پر اعلان کردیا گیا ہے، حکومت کے سرکاری ترجمان طارق المزم نے یہ اعلان وزراء کونسل نے ایک غیر معمولی اجلاس کے بعد کیا۔ اجلاس میں وزیراعظم شیخ صباح الخالد الحمد الصباح نے احتیاط تدابیر اپناتے ہوئے معمول کی زندگی میں واپسی کا اعلان کیا کیونکہ کویت

مزید پڑھئے

یو اے ای میں ایک بڑی سہولت فراہم کر دی گئی

دبئی:18 اکتوبر2021(فکروخبر/ذرائع) متحدہ عرب امارات کے شہری اور رہائشی اب اپنے بچوں کے پیدائشی سرٹیفکیٹ فیس بک کی ملکیت والی ٹیکسٹنگ سروس واٹس ایپ کے ذریعے حاصل کر سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق یو اے ای میں اب وزارت صحت واٹس ایپ کے ذریعے پیدائش کے سرٹیفکیٹ جاری کرے گی، وزارت صحت GITEX ٹیکنالوجی ویک 2021 میں متعدد سمارٹ سروسز کی نمائش کر رہی ہے جن میں واٹس ایپ کے ذریعے پیدائش کا سرٹیفکیٹ جاری کرنا بھی شامل ہے۔ نئی سروس کا مقصد کسٹمر کے تجربے کو خوش گوار اور عوام کے ساتھ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 25 of 102  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا