English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

kuwait

عیدالفطر: کویت نے شہریوں کو بڑی سہولت فراہم کردی

کویت سٹی25 اپریل 2022(فکروخبرنیوز/ذرائع) عید الفطر کے موقع پر کرنسی نوٹوں کے بڑھتی ہوئی ڈیمانڈ کو پورا کرنے کے لئے کویت کے مرکزی بینک کا بہترین فیصلہ سامنے آیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق مرکزی بینک آف کویت (سنٹرل بینک آف کویت) نے عیدالفطر کے دوران متعدد شاپنگ مالز میں آٹومیٹڈ ٹیلر مشینوں (اے ٹی ایم) کی فراہمی کا اعلان کیا ہے۔ ایک بیان میں سینٹرل بینک آف کویت نے کہا کہ کویت بینکنگ ایسوسی ایشن (کے بی اے) مشترکہ خودکار بینکنگ سروسز کمپنی (کے نیٹ) کے تعاون سے اے ٹی ایم

مزید پڑھئے
uae , traffic in uae

یو اے ای : ٹریفک چالان کے متعلق بڑا اعلان : پڑھئے آپ کو کتنا مل سکتا ہے ڈسکاؤنٹ

25 اپریل 2022(فکروخبرنیوز/ذرائع) متحدہ عرب امارات کی سب سے بڑی ریاست ابوظہبی میں ٹریفک چالان پر بڑی رعایت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ٹریفک جرمانوں کی جلد ادائیگی پر خصوصی رعایت فراہم کی جائے گی۔ ٹریفک پولیس نے چالان کی تاریخ سے دو ماہ کے اندر جرمانے ادا کرنے پر 35 فیصد اور ایک سال کے اندر جرمانے کی رقم ادا کرنے پر 25 فیصد رعایت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ایک سال تک ٹریفک خلاف ورزیوں کے جرمانے اقساط میں ادا کیے جاسکتے ہیں جس کے لیے 5 منظور شدہ بینک ہیں۔ قسط

مزید پڑھئے
duabi airport

دنیا کے مصرف ترین ایرپورٹس میں دبئی بدستور سرفہرست

دبئی 13؍ اپریل 2022(فکروخبر/ذر ائع) ورلڈ ایئرپورٹس کونسل نے سالانہ رپورٹ میں کہا ہے کہ 2021 کے دوران بھی دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ نے دنیا بھر کے مصروف ترین ایئر پورٹس میں سرفہرست ہونے کا اعزاز برقرار رکھا ہے۔ سب سے زیادہ مسافروں سے  دبئی ائیر پورٹ سے ٹریول کیا ہے۔ الامارات الیوم کے مطابق محکمہ شہری ہوابازی ایئرپورٹس کی اہمیت جانچنے کے لیے بین الاقوامی مسافروں کو معیار مقرر کیے ہوئے ہے۔ بین الاقوامی تجارت اور سیاحت پر سب سے زیادہ  مسافر ہی اثرانداز ہوتے ہیں۔ رپورٹ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 21 of 102  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا