English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

صعدہ کے قبائل کے موقف نے یمن میں ایرانی امیدوں پر پانی پھیر دیا : خالد بن سلمان

ریاض:17؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع)امریکا میں سعودی عرب کے سفیر شہزادہ خالد بن سلمان کا کہنا ہے کہ "یمن میں صعدہ کے قبائل اور عوام کی جانب سے صوبے میں ایرانی وجود کو مسترد کیا جانا ایک دلیرانہ موقف ہے جس نے خطے میں ایران کے توسیعی منصوبے کو برہنہ کر دیا ہے اور ساتھ ہی یمن میں ایران اور عرب دنیا میں اس کے دہشت گرد دھڑوں کی انقلابی امیدوں پر پانی پھیر دیا ہے"۔ ٹوئیٹر پر اپنے بیان میں شہزادہ خالد نے کہا کہ "ایرانی مداخلت کو مسترد کرنے اور یمن کی عربیت کو سختی سے تھامنے

مزید پڑھئے

یمن:الحدیدہ کو آزاد کرانے کی تیاریاں زور وں پر ،دفاعی کمک پہونچانے کا عمل جاری

دبئی:17؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع)یمن کے ساحلی شہر’الحدیدہ‘ کو ایران نواز حوثی ملیشیا سے آزاد کرانے کے لیے فیصلہ کُن آپریشن کی تیاریاں جاری ہیں۔ اس سلسلے میں سرکاری فوج کو تازہ دم دستے اور مزید دفاعی کمک پہنچانے کا عمل بھی جاری ہے۔ تازہ کمک کا مقصد الحدیدہ شہر اور بندرگاہ کو آزاد کرانا، باغیوں سے آزاد کرائے گئے علاقوں میں سیکیورٹی کے انتظامات کو یقینی بنانا اور ملیشیا کے زیرکنٹرول علاقوں کی سپلائی لائنیں کاٹنا ہے۔ درایں اثناء یمن کی سرکاری فوج اور مزاحمتی فورسز

مزید پڑھئے

الحرم کرین کے مقدمے میں ملزمان کی برات کا فیصلہ کالعدم؟

جدہ: 16؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع) سعودی سپریم کورٹ الحرم کرین کے مقدمے میں ملزمان کی برات کا فیصلہ کالعدم کرکے فوجداری کی مکہ عدالت کو مقدمے کی دوبارہ سماعت کا حکم جاری کریگی۔ ذرائع کا کہناہے کہ سپریم کورٹ سعودی عرب میں سب سے بڑا عدالتی ادارہ ہے۔ اس نے ربیع الاول 1439ھ کو اپیل کورٹ کی جانب سے جاری کردہ فوجداری کے فیصلے کا جائزہ لے لیا ہے۔ اس بات کا قوی امکان ہے کہ سپریم کورٹ برات کے فیصلے کو کالعدم کردے۔ 4ملزمان کے وکیل کا کہناہے کہ 13ملزمان کی برات کا فیصلہ کالعدم ہوگا ان

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 86 of 103  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا