English   /   Kannada   /   Nawayathi

یوپی میں سولہویں صدی کی تاریخی مسجد سڑک توسیع کے نام پر شہید کردی گئی

share with us

:16 جنوری2023(فکروخبر/ذرائع)16 ویں صدی کی تاریخی مسجد کو یوپی میں سڑک توسیع کے نام پر شہید کر دیا گیا ہے ، آلہ باد میں شیر شاہ سوری کے زمانہ کی شاہی مسجد پر سڑک توسیع کے نام پر بلڈوزر چلا دیا گیا ہے ، جس سے مقامی لوگوں میں شدید برہمی اور رنج و افسوس کا ماحول ہے ، مسجد کو نوٹس ملنے کے بعد انتظامیہ نے عدالت کا رخ کیا تھا، حالانکہ اس کی سماعت ۱۶ جنوری کو ہونے والی تھی لیکن اس سے قبل ہی من مانی کارروائی کرتے ہوئے اس مسجد کو شہید کردیا گیا ہے حکام نے دعویٰ کیا کہ مسجد سڑک کو چوڑا کرنے میں رکاوٹ بن رہی تھی اس لیے شہید کیا گیا۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا