English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

گجرات کےٹھگ کو زیڈ پلس سیکیورٹی ملنے پر عمرعبداللہ کا انتظامیہ پرطنز

کولگام :18مارچ2023(فکروخبر/ذرائع)جموں و کشمیر انتظامیہ پر تنقید کرتے ہوئے نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے کہا کہ جموں و کشمیر انتظامیہ لوگوں کو مدد فراہم کرنے کے لیے نہیں ہے بلکہ صرف پی ایم او آفس کو خوش کرنے کے لیے ہے۔ انہوں نے کہا کہ جب ان کے پارٹی لیڈران نے انتظامیہ سے کسی بھی علاقہ میں سفر کرنے لے لیے سکیورٹی فراہم کرنے کی درخواست کی تو انہیں یہ جواب دیا جاتا ہے کہ انتظامیہ کے پاس کوئی گاڑی یا سکیورٹی اہلکار میسر نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس کے برعکس ایک

مزید پڑھئے

مسلم خواتین کو جائیداد میں مساوی حق کی مانگ : سپریم کورٹ کرے گا معاملہ کی سماعت

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے جمعہ کے روز ایک مسلم خاتون کی جانب سے دائر کی گئی درخواست کی سماعت کرنے سے اتفاق کیا، جس نے یہ دعویٰ کیا تھا کہ شرعی قانون میں عورت کو مرد کے مقابلہ میں برابر حصہ نہ دینے کی حد تک امتیازی اور آئین کے تحت فراہم کردہ حقوق کی خلاف ورزی ہے۔جسٹس کرشنا مراری اور جسٹس سنجے کرول پر مشتمل بنچ کیرالا ہائی کورٹ کے 6 جنوری کے حکم نامہ کے خلاف اپیل کی سماعت کررہی تھی، جو بشریٰ علی کی جانب سے داخل کی گئی تھی۔ جنہوں نے یہ دعویٰ کیا تھا کہ ان کی شکایت یہ ہے کہ بیٹی

مزید پڑھئے

ادھار کارڈ اپڈیٹ کا کام اب ہو سکے گا مفت : جانئے کیسے

 نئی دلی:16مارچ2023(فکروخبر/ذرائع)ایم این این۔ یونیک آئیڈینٹی فکیشن اتھارٹی آف انڈیا (UIDAI) نے رہائشیوں کو اپنے آدھار میں دستاویزات کو مفت میں آن لائن اپ ڈیٹ کرنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے، یہ ایک عوام پر مبنی اقدام ہے جس سے لاکھوں باشندوں کو فائدہ ہوگا۔ڈیجیٹل انڈیا پہل کے ایک حصے کے طور پر، UIDAI نے یہ فیصلہ لیا اور رہائشیوں پر زور دے رہا ہے کہ وہ myAadhaar پورٹل پر مفت دستاویز اپ ڈیٹ کی سہولت کا فائدہ حاصل کریں۔ یہ مفت سروس اگلے تین مہینوں کے لیے دستیاب ہے، یعنی 15 مارچ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 66 of 490  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا