English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

مہاراشٹرا میں امام مسجد پر حملہ ، شر پسندوں نے داڑھی کاٹ ڈالی

:28مارچ2023(فکروخبر/ذرائع)مہاراشٹر سماجوادی پارٹی لیڈر اور رکن اسمبلی ابوعاصم اعظمی نے مہاراشٹر میں ایک شرانگیزی کا مظاہرہ کر کے ایک مولانا کو زدوکوب کرنے والے شرپسندوں و خاطیوں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔  انہوں نے کہا ہے  کہ مہاراشٹر کے جالنہ اناؤا گاؤں میں ایک مسجد کے خطیب کو شرپسندوں نے جے شری رام کا نعرہ لگانے پر مجبور کیااور جب امام صاحب ذاکر نے نعرہ لگانے سے انکار کیا تو ان پر تشدد برپا کیا۔ گزشتہ شب مغرب کی نماز کی ادائیگی کے بعد جب مولانا موصوف

مزید پڑھئے

دہلی ہائی کورٹ سے طلبا کارکنان شرجیل امام،صفورازرگر،آصف اقبال تنہا کوجھٹکا

نئی دہلی:28مارچ2023(فکروخبر/ذرائع) دہلی ہائی کورٹ نے جامعہ تشدد معاملہ میں شرجیل امام، صفورا زرگر، آصف اقبال تنہا اور 8 دیگر ملزمان کو بری کرنے کے ٹرائل کورٹ کے فیصلے کو پلٹ دیا ہے۔ عدالت نے ان سبھی کے خلاف تعزیرات ہند (آئی پی سی) کی مختلف دفعات کے تحت الزامات طے کر دیئے۔ دہلی ہائی کورٹ نے 2019 کے جامعہ تشدد کیس میں 11 ملزمان کو بری کرنے کے ٹرائل کورٹ کے فیصلے کے خلاف پولیس کی طرف سے دائر نظرثانی کی درخواست پر اپنا فیصلہ سنایا۔ جسٹس سورنا کانتا شرما نے 23 مارچ کو درخواست پر اپنا

مزید پڑھئے

کرناٹکا :امت شاہ نے مسلم ریزرویشن ختم کرنےکے اقدام کا دفاع کیا

جے پور: راجستھان پولیس نے اتوار کو جے پور رورل میں نکالی جانے والی ہندو رنبھیری بائیک ریلی پر پتھراؤ کرنے کے الزام میں 11 نوجوانوں کو حراست میں لے لیا۔ حکام نے پیر کو یہ جانکاری فراہم کی ہے۔ جے پور کے دیہی علاقے میں کچھ لوگوں نے ہندو رنبھیری بائیک ریلی پر پتھراؤ کیا، جس کے بعد علاقے میں کشیدگی پیدا ہوگئی۔ ریلی کی سیکیورٹی کے لیے تعینات پولیس فوری صورتحال پر قابو پانے میں ناکام رہی۔ عجلت میں پولیس کی بھاری نفری کو بلا کر شرپسندوں کو بھگا دیا گیا۔ اس دوران پولیس نے 11 سے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 67 of 492  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا