English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

اڈانی معاملہ :اپوزیشن رہنماوں کا راستہ دہلی پولس نے روکا

آج 17 اپوزیشن پارٹیوں کے اراکین پارلیمنٹ نے بڑی تعداد میں پارلیمنٹ ہاؤس سے ای ڈی دفتر کے لیے مارچ نکالا لیکن وجئے چوک پر ہی دہلی پولیس نے ان کو دفعہ 144 کا حوالہ دیتے ہوئے روک دیا۔ وجئے چوک پر روکے جانے سے خفا اراکین پارلیمنٹ نے وہیں پر نعرہ بازی شروع کر دی۔ روکے جانے پر کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے ناراضگی کا اظہار کیا اور کہا کہ 200 اراکین پارلیمنٹ کو روکنے کے لیے 2000 پولیس والے تعینات کر دیئے گئے۔ ملکارجن کھڑگے کا کہنا ہے کہ وہ سبھی اراکین پارلیمنٹ کے ساتھ ای ڈی دفتر

مزید پڑھئے

ہم جنسی کا عمل یا ہم جنس کے ساتھ نکاح مذہب ، اخلاقی اقدار اور سماجی روایات کے مغائر : مسلم پرسنل لابورڈ

نئی دہلی:14مارچ2023(فکروخبر/پریس ریلیز)آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صاحب نے اپنے ایک صحافتی بیان میں فرمایاکہ ہندوستان جیسے ملک میں جہاں ہمیشہ سے لوگ مذہبی روایات اور اخلاقی اقدار کے پابند رہے ہیں اور بالخصوص جو باتیں مذاہب کے درمیان مشترک ہیں ہمیشہ ان کی اہمیت کو تسلیم کیا گیا ہے، سپریم کورٹ میں ہم جنسوں کے درمیان شادی سے متعلق جو درخواست پیش کی گئی ہے، اس کے مطابق درخواست گزار چاہتا ہے کہ قانون ایسی شادی کو تسلیم کرلے۔یہ

مزید پڑھئے

گجرات : اذان کیلئے لاؤڈ اسپیکر کے استعمال پر جواب طلب

نئی دہلی :14مارچ2023(فکروخبر/ذرائع)گجرات ہائی کورٹ نے گجرات حکومت کو ایک مفاد عامہ کی عرضی (پی آئی ایل) پر اپنا جواب داخل کرنے کی ہدایت دی ، جس میں ریاستی حکومت کو ریاست بھر کی مساجد میں دن میں پانچ بار اذان کے لیے لاؤڈ اسپیکر کے استعمال پر پابندی لگانے کے لیے مناسب قدم اٹھانے کی ہدایت دینے کی مانگ کی گئی ہے ۔ قائم مقام چیف جسٹس اے جے دیسائی اور جسٹس برین ویشنو کی بنچ نے بجرنگ دل کے لیڈر شکتی سنگھ جالا کو اس سلسلے میں پہلے سے قائم کردہ پی آئی ایل میں شامل ہونے کی اجازت دیتے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 65 of 488  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا