English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

راجستھان : اسمبلی انتخابات میں ووٹروں کے لیے کیو آر کوڈ والی پرچیاں متعارف: کیا ہے اس کا کام؟؟

21؍ نومبر 2023 : راجستھان میں 25 نومبر کو ہونے والے اسمبلی عام انتخابات - 2023 کے لیے ووٹنگ فیصد بڑھانے اور رائے دہندوں کی سہولت کے لیے پہلی بار تصویروں والی سلپس کے بجائے کیو آر کوڈ والی سلپس دی جارہی ہیں، جسے اسکین کرنے کے بعد پولنگ اسٹیشن اور اسمبلی حلقہ کی معلومات مل جائے گی۔ ریاست کے چیف الیکٹورل آفیسر پروین گپتا نے بتایا کیو آر کوڈ والی ووٹر انفارمیشن سلپس اور ووٹر گائیڈ 16 نومبر سے تقسیم شروع کردی گئی تھی اور پہلی بار ریاست کے تمام ووٹروں کو کیوآر کوڈ والی ووٹر

مزید پڑھئے

سپریم کورٹ نے گیانواپی مسجد اراضی تنازعہ سے متعلق عرضیوں پر سماعت یکم دسمبر تک ملتوی کردی

نئی دہلی:21؍ نومبر 2023 :  سپریم کورٹ نے پیر کو گیانواپی مسجد زمین کی ملکیت تنازعہ سے متعلق عرضیوں پر سماعت یکم دسمبر تک ملتوی کر دی۔ چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کی سربراہی والی جسٹس جے بی پاردیوالا اور جسٹس منوج مشرا پر مشتمل بنچ وقت کی کمی کی وجہ سے کیس کی سماعت نہیں کر سکی۔ بنچ نے فریقین سے کہا کہ وہ اس مدت کے دوران ایک صفحے کا نوٹ داخل کریں۔ وارانسی میں گیانواپی مسجد کا انتظام سنبھالنے والی انجمن انتظامیہ مسجد کمیٹی نے سپریم کورٹ میں تین الگ الگ عرضیاں دائر کی ہیں۔

مزید پڑھئے

ایئر انڈیا کی ممبئی-نیویارک فلائٹ میں آئی تکنیکی خرابی، بیچ راستے سے ہی لوٹنا پڑا

21؍ نومبر 2023 : ایئر انڈیا کی ممبئی-نیویارک پرواز کو تکنیکی خرابی کی وجہ سے منگل کی صبح ایرانی ہوائی ایریا سے واپس لوٹنا پڑا۔ نیویارک کے جے ایف کے ہوائی اڈے کے لیے جانے ولای پرواز اے آئی-119 نے تقریباً 2.20 بجے پرواز بھری اور کچھ گھنٹوں کے بعد واپس لوٹ آئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ طیارہ میں کچھ تکنیکی مسائل تھے اور مسافروں و پائلٹ ٹیم کی سیکورٹی کو پیش نظر رکھتے ہوئے احتیاطی جانچ کے لیے طیارہ کو ممبئی واپس بلانے کا فیصلہ لیا گیا۔ طیارہ آج صبح چھترپتی شیواجی مہاراج بین

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 26 of 490  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا