English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

نیپال میں زلزلہ سے ۱۰۰ سے زائد افراد ہلاک

لکھنؤ:04نومبر2023(فکروخبر/ذرائع) نیپال میں زلزلے سے ستر سے زائد افراد ہلاک ہوگئے ہیں، وزیر اعظم دہل نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نیپال میں زلزلے سے 136 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب کہ 141 لوگ زخمی ہوئے ہیں۔ راحت اور بچاؤ کا کام زوروں پر ہے۔ پی ایم دہل نے اس آفت پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی بھارت میں بھی اتر پردیش، دہلی این سی آر، اتراکھنڈ اور بہار سمیت ملک کے کئی حصوں میں زلزلے کے تیز جھٹکے محسوس کیے گئے۔ نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی نے بتایا کہ زلزلہ کا مرکز

مزید پڑھئے

یوگی راج میں اب امان اللہ پور کانام بھی تبدیل

اتر پردیش کی یوگی حکومت نے سیتاپور ضلع کے گاؤں امان اللہ پور کا نام بدل کر ’جمنا نگر‘ کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں 3 نومبر کو ایڈیشنل چیف سکریٹری ریونیو سدھیر کمار گرگ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ سیتاپور کے ضلع مجسٹریٹ نے ڈویژنل کمشنر لکھنؤ کو تجویز بھیجی تھی، انھوں نے اس کو منظور کرتے ہوئے ریونیو کونسل سے اس پر غور کرنے کی گزارش کی تھی۔ لینڈ مینجمنٹ کمیٹی نے اس کی بنیاد پر تجویز حکومت کو بھیجی تھی۔ پھر حکومتی سطح سے گاؤں کا نام بدلنے سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کیا

مزید پڑھئے

یوپی : مسجد کے دروازہ پر جئے شری رام لکھ کر ماحول خراب کرنے کی کوشش

اتر پردیش کے باغپت میں شرپسند افراد کے ذریعہ ماحول خراب کرنے کی کوششیں ہو رہی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق باغپت کے کوتوالی علاقہ واقع سرور پور کلاں گاؤں میں کچھ شر پسند عناصر نے گاؤں کی بڑی مسجد کے صدر دروازے سمیت دیواروں پر کئی جگہ ’جئے شری رام‘ لکھ دیا۔ جمعہ کی صبح جب مسلم طبقہ کے لوگوں نے یہ دیکھا تو حیران رہ گئے۔ جب اس کی خبر پولیس کو ملی تو وہ فوراً پہنچی اور جن مقامات پر ’جئے شری رام‘ لکھا ہوا تھا وہاں پُتائی کر دی۔ ماحول خراب کرنے کی شرپسندوں کی اس

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 27 of 488  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا