English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

پارلمنٹ کی سیکیورٹی میں کوتاہی : اپوزیشن کی دونوں ایوانوں میں امت شاہ کے بیان کی مانگ

نئی دہلی: کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے نے بدھ کے روزلوک سبھا میں وزیٹرس گیلری سے ایوان میں دو لوگوں کے کودنے پر سخت تشویش کا اظہار کیا اور کہا کہ وزیر داخلہ امت شاہ کو اس معاملے پر دونوں ایوانوں میں بیان دینا چاہئے۔ کھڑگے نے کہا، "آج پارلیمنٹ میں سیکورٹی میں جو چوک ہوئی ہے، وہ بہت سنگین معاملہ ہے۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ وزیر داخلہ دونوں ایوانوں میں آکر اس پر بیان دیں۔ سوال یہ ہے کہ اتنے بڑے سیکورٹی محکمے میں کیسے دو لوگ اندرآکرکنستر سے گیس وہاں پر چھوڑسکتے ہیں؟ انہوں نے

مزید پڑھئے

پارلیمنٹ: سیشن کے دوران ۲؍ افراد سیکوریٹی توڑ کر داخل، ہاؤس میں افراتفری

پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس میں آج لوک سبھا کی کارروائی کے دوران ۲؍ افراد سخت سیکوریٹی  توڑتے ہوئے کنستر لے کر داخل ہو گئے جس کے بعدایوان میں افراتفری کا ماحول تھا۔ تمام ممبران پارلیمان بھاگ کھڑے ہوئے جبکہ لوک سبھا کی کارروائی فوری طور پر ملتوی کر دی گئی ۔  اطلاعات کے مطابق لوک سبھا کی لائیو کارروائی کے دوران ایک شخص نے سیکوریٹی انتظامات کو توڑتے ہوئے پارلیمنٹ کے بینچوں پر چھلانگ لگائی جبکہ دوسرے نے ویزیٹر گیلیری سے لٹکتے ہوئے ایوان میں دھواں اڑایا۔ ان دونوں کے

مزید پڑھئے

راجیہ سبھا میں الیکشن کمیش بل پر اپوزیشن کا سخت اعتراض ، جیبی الیکشن کمیشن بنانے کا مودی سرکار پر لگایا الزام

منگل کی دوپہر راجیہ سبھا میں چیف الیکشن کمشنر اور دیگر الیکشن کمشنرز کی تقرری سے متعلق لائے گئے بل پر راجیہ سبھا میں خوب ہنگامہ دیکھنے کو ملا۔ اس متنازعہ بل کے کئی التزامات پر اپوزیشن پارٹیوں نے سخت اعتراض کیا اور اندیشہ ظاہر کیا کہ اس سے انتخابات کی غیر جانبداری متاثر ہو سکتی ہے۔ اہم اپوزیشن پارٹی کانگریس نے تو دعویٰ کیا کہ اس بل کے پیچھے حکومت کی منشا انتخابی کمیشن کو ’جیبی الیکشن کمیشن‘ بنا کر اسے اپنی مرضی سے چلانے کی ہے۔ چیف الیکشن کمشنر اور دیگر الیکشن

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 25 of 492  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا