English   /   Kannada   /   Nawayathi

کسان تحریک: 40 لاکھ ٹریکٹروں کے ساتھ پارلیمنٹ مارچ ہمارا اگلا ہدف : راکیش ٹکیت

share with us

:24 فروری2021(فکروخبرنیوز/ذرائع)راجستھان میں ایک ریلی کے دوران بھارتیہ کسان یونین کے ترجمان راکیش ٹکیت نے کہا، ’’اگر زرعی قوانین واپس نہیں لیے گیے تو ہمارا اگلا ہدف پارلیمٹ تک مارچ نکالنے کا ہوگا، اور صرف 4 لاکھ ٹریکٹر نہیں بلکہ 40 لاکھ ٹریکٹروں کے ساتھ مارچ نکالا جائے گا۔‘‘

راکیش ٹکیت نے کہا، ’’حکومت سوامی ناتھن رپورٹ کو نظرانداز کر رہی ہے اور سوچتی ہے کہ فصلوں کی بہت زیادہ قیمت (ایم ایس پی) ادا کی جا رہی ہے۔ طلب کی جارہی ہے۔ کیوں نہ حکومت پارلیمنٹ کے احاطے میں ایک زراعت ریسرچ سینٹر قائم کرے، وہاں فصلیں اگائے اور کٹائی کے بعد منافع اور نقصان کے مطابق ان کے نرخوں کا فیصلہ کریں۔‘‘

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا