English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

انسانیت شرمسار :کھلے میں رفع حاجت پر دو دلت بچوں کو پیٹ پیٹ کر کیا گیا ہلاک

بھوکھیڑ:25/ ستمبر 2019(فکروخبر/ذرائع)ریاست مدھیہ پردیش کے بھوکھیڑ گاؤں سے دلت سماج سے تعلق رکھنے والے دو بچوں کو صرف کھلے میں رفع حاجت کرنے پر ہجومی تشدد کا شکار بنایا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق مبینہ طور پر کچھ شرپسندوں نے دلت سماج سے تعلق رکھنے والے دو بچوں کو پنچایت بلڈنگ کے پاس رفع حاجت کرنے کے الزام میں پیٹ پیٹ کر ہلاک کردیا۔ نیوز ایجینسی پی ٹی آئی سے بات چیت کرتے ہوئے پولیس انسپکٹر آر ایس ڈھاکڈا نے اس سلسلے معلومات دی۔ہلاک ہونے والے بچے کی پہچان 12 سالہ روشنی اور 10

مزید پڑھئے

کشمیر معاملہ میں حکومت کے ساتھ نہیں بلکہ ملک کے ساتھ ہیں : اورنگ زیب والے بیان پربھی مولانا نے دی صفائی

نئی دہلی : 24 ستمبر (پریس ریلیز)جمعیت علمائے ہند کے جنرل سکریٹری مولانا محمود مدنی نے آج نیوز ایم ایکس ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کئی اہم سوالات کا سامنا کِیا. مولانا نے کہا کہ ملک میں ایک طبقہ مسلمانوں کو حاشیے پر لگانے کی کوشش میں رہتا ہے، میں انہیں حاشیے پر لگائے جانے سے بچانے کے لیے جو طریقہ درست سمجھتا ہوں اسے اختیار کرتا رہوں گا. دراصل مولانا اس سوال کا جواب دے رہے تھے کہ جنیوا پریس کلب میں بیان دینے کی کیا وجہ تھی. مولانا نے اسی بابت کہا کہ عمران خان نے عالَمی فورَم

مزید پڑھئے

عدلیہ کی آزادی اور خود مختاری خطرے میں، اہم ججز کا تبادلہ شرمناک

نئی دہلی(ایجنسی) ویلفیئر پارٹی آف انڈیا، بی جے پی حکومت کے ذریعہ سپریم کورٹ کے کولجیم کی آواز اور خود مختار حیثیت کو متاثر کرنے کی کوششوں اور اقدامات کی سخت الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔ جس کے نتیجہ میں تامل ناڈو کی چیف جسٹس محترمہ وجیا کے تاہل رامانی اور گجرات کے سینئر جج جسٹس عقیل قریشی کے تبادلے میگھالیہ اور تریپورہ کے چھوٹے ہائی کورٹ میں کر دئے گئے۔ ان دونوں ججوں نے کئی مقدمات میں بہت جراء ت مندانہ اور غیرجانبدارانہ فیصلے دئے تھے۔ پارٹی کے قومی صدر ڈاکٹر سید قاسم

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 331 of 492  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا