English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

سانسوں کی طرح معیشت بھی اوپر نیچے ہوتی رہتی ہے: اوما بھارتی

نئی دہلی:20/ ستمبر 2019(فکروخبر/ذرائع)بی جے پی کی سینئررہنما اور سابق مرکزی وزیر اوما بھارتی نے معیشت میں بحران کی خبروں کو خارج کرتے ہوئے کہا کہ یہ صرف ایک دور ہے۔ انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق، انہوں نے معیشت کی موجودہ حالت کا مقابلہ سانس لینے سے کرتے ہوئے کہا کہ جس طرح سے انسان سانس لیتا اور چھوڑتا ہے لیکن اس دوران جسم ہموار طریقے سے کام کرتا رہتا ہے، ٹھیک اسی طرح سے معیشت بھی اوپر نیچے ہوتی رہتی ہے۔ اوما بھارتی نے یہ بھی کہا کہ معیشت میں بحران  کا دعویٰ کرنے

مزید پڑھئے

بہار: ماب لنچنگ میں شامل لوگوں کو نہیں ملے گی سرکاری نوکری

نئی دہلی :20/ ستمبر 2019(فکروخبر/ذرائع) نتیش کمار  کی قیادت والی حکومت نے کہا ہے کہ جو لوگ بھی لنچنگ معاملے میں ملزم ہیں وہ سرکاری نوکری کے اہل نہیں ہوں گے اور جو لوگ پہلے سے سرکاری نوکری میں ہیں ان کو ہٹا دیا جائے گا۔قابل ذکر ہے کہ بہار میں بھیڑ کے ذریعے کیے جانے والے حملے اور لنچنگ کے کئی معاملے سامنے آئے ہیں ۔ گزشتہ ڈھائی مہینے میں ہی 39 معاملے درج کیے گئے ہیں ۔ این ڈی ٹی وی کی ایک رپورٹ کے مطابق، ان حملوں میں جہاں 14 لوگ ہلاک ہوئے ہیں وہیں 45 لوگ شدید طو رپر زخمی ہوئے

مزید پڑھئے

بحران سے نجات کے لیے کارپوریٹ ٹیکس میں رعایت کا اعلان

نئی دہلی:20/ ستمبر 2019(فکروخبر/ذرائع) وزیر خزانہ سیتا رمن نے گووا میں جی ایس ٹی کاؤنسل کی میٹنگ سے ٹھیک پہلے  کارپوریٹ ٹیکس میں کمی کرنے کا اعلان کیا ۔اس اعلان کے فوراً بعد شئیر   بازار میں بھاری اچھال دیکھا گیا۔جی ایس ٹی کاؤنسل کی میٹنگ سے پہلے وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے گووا کی دارالحکومت  پنجی   میں پریس کانفرنس کی ۔اس کانفرنس میں انہوں نے  بحران سے نپٹنے کے لئے کمپنیوں پر لگنے والے کارپوریٹ ٹیکس میں کمی کرنے کا اعلان کیا۔ وزیر خزانہ نرملا سیتا

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 330 of 489  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا