:اور ہر طرح کے
اردن نے غزہ کے لیے روزانہ 500 ٹرک بھیجنے کا کیا اعلا ... اسرائیل کا ایران پر حملہ کے بعد عالمی برادری کا دو ... اسرائیل کا ایران پر حملہ: عالمی منڈی میں تیل کی قی ... آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کا وضاحتی بیان ... بھٹکل : شہر کے مسائل پر تبادلہ خیال کے لیے ایم ایل ... وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کا بی جے پی پر بڑا وار ، لگ ... مادھوی لتا کی شرانگیزی : مسجد کی طرف تیر کمان چلان ... منیش سسودیا کو عدالت سے نہیں ملی راحت ...

نئی دہلی :18/ ستمبر 2019(فکروخبر/ذرائع) انل امبانی کی قرض میں ڈوبی ٹیلی کام کمپنی ریلائنس کمیونی کیشن کی معاون کمپنی جی سی ایکس لمیٹڈ نے خود کو دیوالیہ قرار دینے کے لیے ایک عرضی دائر کی ہے۔بلو مبرگ کی ایک رپورٹ کے مطابق، سمندر کے نیچے دنیا کے سب سے بڑے پرائیویٹ کیول سسٹم والے جی سی ایکس نے 35 کروڑ ڈالر کی ادائیگی میں ناکامیابی کے بعد یہ قدم اٹھایا ہے۔
اس سے پہلے سال کی شروعات میں کبھی کھرب پتی رہنے والے انل امبانی کی کمپنی ریلائنس کمیونی کیشن بھی دیوالیہ ہونے کی حالت میں پہنچ گئی تھی ۔ریلائنس گروپ نے روڈ سے ریڈیو اسٹیشن تک بیچ کر 21700 کروڑ روپے تک اکٹھا کرنے کا ہدف رکھا ہے۔حال ہی میں گروپ کی ایک اور کمپنی ریلائنس نیول اینڈ انجینئرنگ لمیٹڈ نے کہا تھا کہ وہ نقدی کے بحران کا سامنا کر رہی ہے۔
واضح ہوکہ جی سی ایکس نے جولائی میں کہا تھا کہ اس نے شیئر ہولڈرس کے ساتھ ایک سمجھوتہ کیا تھا ۔ اس سمجھوتے کے تحت اس کے بانڈ میچورٹی سے متعلق اختیارات پر مذاکرہ کے لیے اضافی وقت ملے گا۔اس کے بعد کریڈت ریٹنگ ایجنسی موڈیز انویسٹرس سروس نے گزشتہ مہینے اس کی رینٹگ میں کمی کر دی تھی ، کیوں کہ وہ 35 کرور ڈالر کے بانڈ کی ادائیگی نہیں کر پائی تھی ۔ جی سی ایکس نے اپنے دوسرے معاونین کے ساتھ ڈیلا ویر کورٹ میں چیپٹر 11 دیوالیہ سکیورٹی کے عرضی دائر کی تھی ۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |