English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

بی جے پی کے سابق رکن اسمبلی ہرشرن سنگھ بَلّی عام آدمی پارٹی میں شامل

نئی دہلی 25جنوری 2020(فکروخبر/ذرائع)  دہلی اسمبلی انتخابات سے قبل لیڈران کے سیاسی وابستگی تبدیل کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ تازہ ترین پیشرفت کے مطابق بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رہنما اور ہری نگر اسمبلی حلقہ سے چار بار کے ایم ایل اے ہرشرن سنگھ بلی نے سنیچر کے روز عام آدمی پارٹی (عآپ) میں شمولیت اختیار کر لی۔ بلی مدن لال کھورانہ حکومت میں وزیر رہ چکے ہیں۔ ہرشرن سنگھ بلی نے وزیر اعلی اروند کیجریوال اور نائب وزیر اعلی منیش سسودیا کی موجودگی میں عام آدمی پارٹی (عآپ) کے دفتر

مزید پڑھئے

’یوپی پولیس نے مظاہرے کے دوران ہو ئے تشدد میں زیادہ تر لوگوں کو کمر کے اوپر گولی ماری‘

خصوصی رپورٹ: اتر پردیش کےتشددمتاثرہ15اضلاع میں جاکر ملک کی تقریباً30یونیورسٹی کے طلبا کے ذریعے تیار کی گئی رپورٹ میں پولیس پرسنگین الزام  لگائے گئے ہیں اور کہا گیا ہے کہ اس نے مظاہرہ کو روکنے اور لوگوں کو کھدیڑنے کے بجائے لوگوں پر گولیاں چلانی شروع کر دیں اور نوجوانوں بالخصوص نابالغوں کو نشانہ بنایا گیا۔ نئی دہلی23/ جنوری 2020 (فکروخبر/ذرائع)  شہریت ترمیم قانون کے خلاف اتر پردیش میں ہوئے احتجاج اور مظاہرے کے دوران پولیس نے خاص طور پر مسلم علاقوں اور اقتصادی

مزید پڑھئے

الزامات بے بنیاد : ہتک عزتی کا معاملہ کراوں گا درج : اظہرالدین

حیدرآباد:  23/ جنوری 2020 (فکروخبر/ذرائع) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و حیدرآباد کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر محمد اظہرالدین نے ان کے خلا ف ایف آئی آردرج کرنے والوں کے خلاف 100 کروڑروپئے کے ہتک عزت کا معاملہ درج کرنے کا اعلان کیا ہے۔اظہر الدین نے ان کے خلاف مہاراشٹرا کے اورنگ آباد پولیس اسٹیشن میں ایف آئی آر درج کئے جانے کی اطلاع پر ایک ویڈیو سوشیل میڈیا پر پوسٹ کرتے ہوئے کہاکہ صرف سرخیوں میں رہنے کے لئے ایسا کیاگیاہے اور اس میں کوئی سچائی نہیں ہے۔انہوں نے واضح لفظوں

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 297 of 493  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا