English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

بھوپیش بھگیل کا کردار داغدار کرنا بی جے پی کی سازش: کے سی وینو گوپال

کانگریس نے آج پریس کانفرنس کے درمیان الزام عائد کیا کہ ای ڈی نے بھوپیش بھگیل کے خلاف جو بھی دعوے کئے ہیں وہ بی جے پی کی سازش کا حصہ ہیں تا کہ وہ چھتیس گڑھ کے وزیر اعلیٰ کے کردار کو داغدار کر سکے۔ کانگریس نے زور دیتے ہوئے کہا کہ ریاست کے لوگ آنے والےاسمبلی انتخابات میں ان الزامات کا منہ توڑ جواب دیں گے۔ کانگریس کے جنرل سیکریٹری جے رام رمیش نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ بی جے پی چھتیس گڑھ اور راجستھان کے اسمبلی انتخابات میں ہار گئی تھی جس کی وجہ سے

مزید پڑھئے

مجمع الامام الشافعی العالمی کا فکر شافعی پر دو روزہ سیمینار ، ملک کی مختلف ریاستوں سے علماء اور مفکرین کی آمد ، امام شافعی کی مقبولیت کا راز فکری ارتقاء : علماء کرام کا اظہارِ خیال

تلوجہ ممبئی :03؛ نومبر 2023(فکروخبر نیوز) مجمع الامام الشافعی العالمی کا فکر شافعی اہمیت و معنویت کے عنوان پر دو روزہ سمینار جامع مسجد تلوجہ ، نوی ممبئی میں منعقد ہورہا ہے جس میں امام شافعی رحمہ اللہ کے مختلف افکار پر مشتمل مقالات پیش کیے جارہے ہیں۔ اس سمینار کا افتتاحی اجلاس جامع مسجد تلوجہ میں بروز جمعہ بعد عشاء منعقد کیا گیا جس میں ملک کی مختلف ریاستوں سے تشریف لانے والے اداروں اور تنظیموں کے ذمہ داران نے فکر شافعی پر منعقدہ اس سمینار کو موجودہ دور کی اہم ترین ضرورت

مزید پڑھئے

مسئلہ فلسطین پر یونیورسٹی میں پروگرام : بی جے پی رہنماوں کا ہنگامہ

نئی دہلی ،02 نومبر :۔فلسطین میں جاری اسرائیلی حملے کی مخالفت کرنے پر شروع سے ہی ملک میں حکمراں جماعت کی جانب سے عجیب سا ماحول بنا دیا گیا ہے ۔فلسطین کی حمایت کرنے پر جہاں ایک طرف لوگوں پر مقدمات درج کئے جا رہے ہیں وہیں دوسری جانب فلسطینی تاریخ پر گفتگو کرنے کوہی دہشت گردوں کی حمایت اور ملک مخالف سر گرمی سے تعبیر کیا جا رہا ہے ۔ ہریانہ کے سونی پت میں او پی جندل گلوبل یونیورسٹی میں ایسا ہی ایک معاملہ سامنے آیا ہے ۔یونیور سٹی میں  اسرائیل فلسطین تنازعہ پر ایک حالیہ لیکچر

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 28 of 489  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا