English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

کیا غلام نبی آزاد جموں کشمیر کےاگلے ایل جی ہونگے ! جانئے انہوں نے کیا کہا

  سری نگر: سابق وزیر اعلیٰ غلام نبی آزاد نے اتوار کو کہا کہ وہ جموں و کشمیر کا لیفٹیننٹ گورنر بننے میں دلچسپی نہیں رکھتے، اس سلسلے میں چل رہی  "افواہوں" کوانہوں نے خارج کیا۔ کانگریس کے سابق رہنما نے کہا کہ وہ روزگار کی تلاش میں نہیں ہیں بلکہ جموں و کشمیر کے لوگوں کی خدمت کرنا چاہتے ہیں۔ غلام نبی آزاد نے اپنی ڈیموکریٹک پروگریسو آزاد پارٹی (ڈی پی اے پی) کے یوم تاسیس کے موقع پر ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں نوکری کی تلاش میں (جموں و کشمیر) نہیں آیا

مزید پڑھئے

ہندوتوشدت پسندوں کے ذریعہ جلائے گئے مدرسہ عزیزیہ کی تعمیر نو کےلئے بہار حکومت کی امداد

نئی دہلی ،یکم اکتوبر :۔رواں سال 31 مارچ کو ہندوتو ہجوم کے ذریعہ نذ آتش کئے گئے بہار کے سو سال سے زائد قدیم مدرسہ عزیزیہ کی تعمیر نو کے لئے حکومت بہار نے قدم اٹھایا ہے ۔بہار حکومت نے بہار شریف میں  واقع مدرسہ عزیزیہ کی تعمیر نو کے لیے 29.78 کروڑ روپے مختص کیے ہیں۔ یادرہے  کہ بہار کے نالندہ ضلع کے بہار شریف میں واقع مدرسہ، جو سب سے قدیم مدرسہ اور لائبریری ہے، میں 4500 سے زائد کتابیں موجود تھیں جو آگ میں جل کر تباہ ہوگئیں۔اسے بی بی صغریٰ   نے اپنے شوہر عبدالعزیز کی

مزید پڑھئے

افغانستان نے بھارت میں اپنا سفارتخانہ بند کردیا

نئی دہلی: افغانستان کے سفارت خانے نے ہفتے کی رات اعلان کیا کہ وہ "میزبان حکومت کی طرف سے حمایت کی کمی"، افغانستان کے مفادات کی خدمت میں توقعات پر پورا نہ اترنے، اور اہلکاروں اور وسائل میں کمی کا حوالہ دیتے ہوئے، یکم اکتوبر سے اپنا کام بند کر رہا ہے۔ ایک بیان میں، نئی دہلی میں افغانستان کے سفارت خانے نے کہا کہ انہیں یکم اکتوبر 2023 سے اپنے کام بند کرنے کے فیصلے کا اعلان کرتے ہوئے افسوس ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ "یہ گہرے دکھ، افسوس اور مایوسی ہے کہ نئی دہلی میں

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 29 of 484  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا