English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

وارانسی میں گیانواپی مسجد کے سائنسی سروے کی رپورٹ کب جمع کی جائی گی ؟

وارانسی: 28/نومبر/2023(فکروخبر/ذرائع)ہندوستان کے محکمہ آثار قدیمہ (اے ایس آئی) نے وارانسی میں گیانواپی مسجد کے سائنسی سروے کی رپورٹ سونپنے کے لیے مزید تین ہفتوں کا وقت مانگا ہے۔ خیال رہے کہ سروے کا کام تقریباً ایک مہینے پہلے ختم ہو گیا تھا لیکن اے ایس آئی تاحال رپورٹ عدالت میں سونپنے سے قاصر ہے۔ عدالت نے اے ایس آئی کو گزشتہ 18 نومبر کو بھی رپورٹ سونپنے کے لئے 10 دنوں کی مہلت دی تھی۔ اے ایس آئی نے 15 دنوں کی مہلت مانگی تھی لیکن عدالت اس سے انکار کرتے ہوئے محض 10 دن کی مہلت دی

مزید پڑھئے

متعدد ریاستوں میں این آئی اے کی چھاپہ ماری

نئی دہلی: قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) کی جانب سے اتوار کو مختلف ریاستوں میں چھاپے مارے گئے ہیں، اس دوران پاکستان کی حمایت یافتہ غزوہ ہند ماڈیول کیس میں مجرمانہ دستاویزات اور ڈیجیٹل آلات کو ضبط کرنے کا دعوی کیاہے۔ این آئی اے کے چھاپوں کے دوران مشتبہ افراد کے پاکستان میں مقیم ہینڈلرز کے ساتھ روابط کا بھی انکشاف ہوا۔ مشتبہ افراد کے ٹھکانوں کی تلاشی لی گئی۔ این آئی اے کے ترجمان نے چھاپوں کے بعد جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ یہ مشتبہ افراد پاکستانی ہینڈلرز کے

مزید پڑھئے

سپریم کورٹ جانے سے نہ گھبرائیں: چیف جسٹس چندر چوڑ

نئی دہلی: سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ڈاکٹر ڈی وائی چندر چوڑ نے سپریم کورٹ جانے سے نہ گھبرانے پر زور دیا اور امید ظاہر کرتے ہوئے اتوار کو کہا کہ ہماری کوششوں سے ہر طبقے، ذات اور مذہب کے شہری ہمارے عدالتی نظام پر بھروسہ کرنے کے ساتھ اسے اپنے حقوق کے نفاذ کے لیے ایک منصفانہ اور موثر پلیٹ فارم کے طور پر دیکھ سکتے ہیں۔ جسٹس چندر چوڑ نے یوم دستور پر سپریم کورٹ کی جانب سے منعقدہ ایک پروگرام سے صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کی موجودگی میں خطاب کرتے ہوئے عدالتی نظام کو آسان بنانے کی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 27 of 492  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا