English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

شرمناک : مودی کے وزراء نے اب چین کا لیا سہارا

:28نومبر2021(فکروخبر/ذرائع)ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے گزشتہ 25 نومبر کو جس ایشیا کے سب سے بڑے اور دنیا کے چوتھے سب سے بڑے جیور انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا افتتاح کیا تھا، اسے لے کر سوشل میڈیا پر ایک بار پھر بحث شروع ہو گئی ہے۔ واضح رہے کہ اس ائیرپورٹ کے افتتاح سے پہلے مودی کے وزیر لگاتار ٹوئٹ پر ٹوئٹ کر وزیر اعظم کو خوش کرنے میں لگے تھے۔ لیکن اس درمیان ان سے ایک بڑی غلطی ہو گئی، جس سے اب حکومت کو سبکی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ دراصل ٹوئٹ یہ تھا کہ ’’35 ہزار کروڑ کی

مزید پڑھئے

مجھے اقتدار میں رہنے کے لیے دعائیں مت دیجئے : پی ایم مودی

نئی دہلی:28نومبر2021(فکروخبر/ذرائع) وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ وہ اقتدار میں نہیں رہنا چاہتے بلکہ عوام کی صرف خدمت کرنا چاہتے ہیں۔ وزیر اعظم مودی نے اپنے ماہانہ ریڈیو پروگرام ’من کی بات میں‘آج آیوشمان بھارت اسکیم سے فائدہ اٹھانے والوں سے بات کرتے ہوئے، اس کے فوائد کے بارے میں پوچھا۔ فائدہ اٹھانے والوں نے کہا کہ مجھے بہت فائدہ ہوا، میں ہمیشہ آپ کو اقتدار میں دیکھنا چاہتا ہوں۔ اس پر وزیر اعظم مودی نے کہا کہ آپ مجھے اقتدار میں رہنے کے لیے دعائیں مت دیجئے، میں آج

مزید پڑھئے

پرچہ لیک ہونے سے لاکھوں نوجوانوں کی محنت پر پھر گیا پانی

لکھنؤ:28نومبر2021(فکروخبر/ذرائع)یو پی ٹی ای ٹی 2021 کا امتحان پرچہ لیک ہونے کے سبب منسوخ کر دیا گیا ہے۔ اس معاملے میں اتر پردیش کے بنیادی تعلیم کے وزیر ڈاکٹر ستیش دویدی نے کہا ہے کہ یو پی ٹی ای ٹی امتحان کا پرچہ لیک ہونے کی اطلاع موصول ہوئی ہے، لہذا دونوں نشستوں کے امتحان کو فوری اثر سے منسوخ کیا جا رہا ہے۔ پرچہ لیک کے بعد امتحان منسوخ ہونے پر پرینکا گاندھی نے یوگی حکومت کو یہ کہہ کر ہدف تنقید بنایا کہ بڑی مچھلیوں کو بچایا گیا، اس لئے بدعنوانی عروج پر ہے۔ وزیر موصوف نے کہا کہ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 149 of 489  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا