English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

RAJIV RAI

محکمہ انکم ٹیکس کی ۱۶ گھنٹہ کی چھاپہ مارکارروائی ، سماجوادی پارٹی رہنما کے گھر سے آخر کیا ملا

مؤ:19 دسمبر(فکروخبر/ذرائع)سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے قومی سکریٹری اور ترجمان راجیو رائے نے اتوار کو کہا کہ کل سے ان کی رہائش گاہ پر 16 گھنٹے تک انکم ٹیکس محکمہ کے چھاپوں میں 17 ہزار روپے ملے ہیں۔ انکم ٹیکس ڈپارٹمنٹ کے اس چھاپے کو سیاسی طور پر محرک قرار دیتے ہوئے مسٹر رائے نے حکومت کو نصیحت کی کہ ’’جن کے گھر شیشے کے ہوتے ہیں وہ دوسروں کے گھروں پر پتھر نہ پھینکتے‘‘۔ واضح رہے کہ انکم ٹیکس ڈپارٹمنٹ نے ہفتہ کی صبح مؤ اور لکھنؤ اور دیگر شہروں میں واقع راجیو رائے سمیت

مزید پڑھئے
NAWAB MALIK

بڑھ سکتی ہیں نواب ملک کی مشکلیں !

ممبئی:19 دسمبر(فکروخبر/ذرائع) نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) کے زونل ڈائریکٹر سمیر وانکھیڈے کی بڑی بہن یاسمین وانکھیڈے نے ممبئی کی مقامی اندھیری عدالت میں نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے رہنما اور ریاستی کابینہ کے وزیر نواب ملک کے خلاف سوشل میڈیا اور ٹیلی ویژن انٹرویوز پر ان کے خلاف ہتک آمیز کلمات ادا کرنے کے معاملے میں مجرمانہ ہتک عزت کا مقدمہ درج کیا ہے۔ اس سے قبل بی جے پی لیڈر موہت کمبوج نے بھی نواب ملک کے خلاف اس سے مماثل ہتک عزت کا مقدمہ درج کرایا تھا جس کی

مزید پڑھئے

لڑکیوں کی شادی کی عمر میں اضافہ، ایک غیر معقول قانون۔ یاسمین فاروقی

نئی دہلی۔ :18 دسمبر(فکروخبر/پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI)کی قومی جنر ل سکریٹری محترمہ یاسمین فاروقی نے اپنے جاری کردہ اخباری بیان میں کہا ہے کہ لڑکیوں کی شادی کی قانونی عمر 18سے بڑھا کر 21کرنے کا حکومتی فیصلہ مضحکہ خیز ہے۔ کسی بھی برادری میں شادی ایک قانونی عمل ہے جو بالغ مرد اور عورت کے درمیان طے ہوتا ہے۔ ہندوستان میں حکومت کی طرف سے آج تک بالغ ہونے کا تعین، مرد اور عورت دونوں کیلئے 18سال ہے۔ جس کا مطلب یہ ہے کہ کسی بھی 18سال کی عمر کے مرد یا عورت کو اپنے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 148 of 492  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا