English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

bangal bjp

بنگال اسمبلی انتخابات میں شکست سے بی جے پی کو کتنے کروڑ کا ہوا نقصان ، کیا آپ جانتے ہیں !

ملک جب مہنگائی سے پریشان ہے، ایسے وقت میں بی جے پی کا مقصد صرف اور صرف الیکشن جیتنا ہے۔ ایک طرف جہاں رسوئی گیس، پٹرول و ڈیزل کی قیمتیں آسمان چھو رہی ہیں، بی جے پی پیسے کے دَم پر آسام، تمل ناڈو، مغربی بنگال سمیت 5 ریاستوں کو جیتنے کے لیے پورا زور لگا رہی تھی۔ بی جے پی کی جانب سے انتخابی کمیشن کو خرچ کی سونپی گئی تفصیلات کے مطابق اس سال آسام، پڈوچیری، تمل ناڈو، مغربی بنگال اور کیرالہ میں ہوئے اسمبلی انتخابات میں تشہیر پر 252 کروڑ روپے خرچ کیے گئے۔ پارٹی نے ان پانچ

مزید پڑھئے

دہلی ٹریکٹر ریلی : ایک سرکار نے جیل میں ٹھونس دیا تودوسری سرکار نے2 لاکھ معاوضہ کا اعلان کر دیا

چنڈی گڑھ:13نومبر2021(فکروخبر/ذرائع)حکومت پنجاب نے جنوری 2021 میں یومِ جمہوریہ کے موقع پر کسانوں کی ٹریکٹر ریلی کے دوران تشدد کے بعد دہلی میں گرفتار کئے گئے 83 مظاہرین کے حق میں معاوضہ جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔ این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق، اس اقدام سے پنجاب کی کانگریس حکومت اور مرکزی حکومت کے درمیان ایک نیا تنازعہ شروع ہونے کا امکان ہے۔ خیال رہے کہ خصوصی طور پر پنجاب اور ہریانہ کے کسان تین نئے زرعی قوانین کی مخالفت میں ایک سال سے دہلی کے آس پاس خیمہ زن ہیں۔ مظاہرین کا

مزید پڑھئے
dehli air polution

ہم گھروں میں بھی ماسک پہن رہے ہیں ، دہلی میں بے قابوفضائی آلودگی پر سپریم کورٹ کی حکومت کو سخت پھٹکار

نئی دہلی:13نومبر2021(فکروخبر/ذرائع) دہلی-این سی آر میں بے قابو آلودگی کے درمیان ہفتہ کے روز سپریم کورٹ میں اس معاملہ پر سماعت کی گئی۔ سپریم کورٹ نے سماعت کے دوران آلودگی کی بلند سطح پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مرکزی حکومت کو پھٹکار لگائی۔ ساتھ ہی حکومت کو آلودگی سے نمٹنے کے لئے فوری اقدام کے طور پر دو روزہ لاک ڈاؤن نافذ کرنے بھی صلاح دی۔ دارالحکومت میں ہوا کے خراب ہوتے معیار سے متعلق ایک عرضی کی سماعت کرتے ہوئے رمنا نے کہا ’’ہم نے دیکھا ہے کہ صورت حال کتنی خراب ہے،

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 150 of 487  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا