English   /   Kannada   /   Nawayathi

مردہ خانہ سے بچ نکلنے والے کو چاردن کی زندگی بھی نہیں مل سکی

share with us

: 24 نومبر2021(فکروخبر/ذرائع)مراد آباد کے سرکاری اسپتال میں حادثہ کے بعد زیر علاج شخص، جسے مردہ قرار دئے جانے کے بعد مردہ خانہ سے کئی گھنٹے کے بعد زندہ نکالا گیا تھا، اس نے میرٹھ میں چار دن بعد علاج کے دوران دم توڑ دیا۔ مرادآباد ضلع اسپتال کے سی ایم ایس شیو سنگھ نے کہا، ’’اس کی گزشتہ شام موت ہو گئی۔ محکمہ صحت معاملہ کی تفتیش کر رہا ہے۔‘‘

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا