English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

ہندوستان میں کورونا کے 6.5لاکھ مریضوں میں تقریبا ۴ لاکھ مریض صحتیاب

نئی دہلی:04 جولائی2020(فکروخبر/ذرائع) ملک میں کورونا وائرس روز بروز شدید شکل اختیار کرتا جارہا ہے اور گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس کے ریکارڈ 22،771 نئے کیسز سامنے آئے ہیں ، جس سے متاثرین کی مجموعی تعداد بڑھ کر 6.48 لاکھ ہوچکی ہے۔ مرکزی وزارت صحت کی جانب سے ہفتہ کے روز جاری تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا وائرس کے 22،771 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد ملک میں متاثرین کی مجموعی تعداد 6،48،315 ہو گئی ہے۔ اسی مدت کے دوران

مزید پڑھئے

ہندوستان میں 15اگست تک کووڈ ٹیکا متعارف کرانے کے ائی سی ایم آرکےاعلان پر ماہرین بھی حیران ، اٹھائے سوال

:04 جولائی2020(فکروخبر/ذرائع)ہندوستان میں  تیار کئے گئے کورونا وائرس کے ٹیکے کو جس کی ابھی طبی آزمائش بھی شروع نہیں  ہوئی ہے، انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ (آئی سی ایم آر) نے ۱۵؍ اگست سے پہلے پہلے عوام کیلئے متعارف کرادینے کا اعلان کیا ہے۔اس کے اس اعلان نے ماہرین کو حیران کردیا ہے جن کے مطابق یہ اگریہ پوری طرح سے ناممکن نہیں   تو غیر حقیقی ضرور ہے۔ بھارت بایوٹیک کے ذریعہ تیار کئے گئے اس ٹیکے کو مریضوں پر آزمانے کیلئے جن اسپتالوں  کا انتخاب کیاگیا ہے انہیں

مزید پڑھئے

وندے بھارت مشن کے تحت آنے والی فلائٹس سے ۱۶ کروڑ کا سونا ضبط

:04 جولائی2020(فکروخبر/ذرائع)راجستھان کے دارالحکومت جئے کے ایئر پورٹ 'وندے بھارت مشن' کے تحت بیرون ممالک سے بھارت آنے والی تین مختلف فلائٹس سے 16 کروڑ روپے مالیت کے سونے کے ساتھ 14 افراد کو گرفتار کیا ہے۔ کسٹم ڈپارٹمینٹ نے جئے پور ایئر پورٹ پر کروڑوں روپے کی اسمگلنگ کا پردہ فاش کرتے ہوئے 3 مختلف فلائٹس سے کل 14 افراد کو گرفتار بھی کیا۔محکمہ کسٹم نے جے پور ایئرپورٹ پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے ایئر پورٹ پر 32 کلو سونا پکڑا ہے۔ یہ سونا دبئی سے جے پور لایا گیا تھا۔ اس دوران

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 257 of 497  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا