English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

دو ماہ میں پٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں ۸ روپئے کا اضافہ

نئی دہلی:27 جون 2021(فکروخبرنیوز/ذرائع) پٹرولیم مصنوعات کے داموں میں بنگال الیکشن کے بعد جو آگ بڑھکی تھی اس کے شعلے ابھی عوام کو مسلسل جھلسا رہے ہیں اور پٹرول اور ڈیزل کے داموں میں ہر دوسرے تیسرے دن اضافہ کیا جا رہا ہے۔ اتوار کے روز قیمتوں میں لگاتار دوسرے دن اضافہ کیا گیا ہے۔ ملک کے چار بڑے شہروں میں پٹرول کی قیمت میں 35 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 26 پیسے تک کا اضافہ کیا گیا۔ اضافہ کے بعد دہلی میں پٹرول 98.46 روپے اور ڈیزل 88.90 روپے فی لیٹر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ دہلی میں

مزید پڑھئے

مسلمانوں کے خلاف بولنے والے سوامی کے سر پر ایک کروڑ کا انعام رکھنے والے حافظ فیضان کی گرفتاری

:27 جون 2021(فکروخبرنیوز/ذرائع)اتراکھنڈ رکشا ابھیان کے بانی سوامی درشن بھارتی کا سر قلم کرنے والے کو ایک کروڑ روپے کے انعام کا اعلان کرنے والے کو سنیچر کو پولیس نے ہفتہ کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی روہت سنگھ سجوان نے بتایا کہ سرو سماج سنگٹھن کے صدر حافظ فیضان رضا نے سوامی درشن بھارتی پر مسلمانوں کے خلاف بولنے کا الزام عائد کرتے ہوئے ان کا سر قلم کرکے جان لینے والے کو ایک کروڑ کا انعام دینے کا اعلان کیا جس کے بعد تھانہ عزت نگر میں حافظ فیضان کے خلاف رپورٹ درج کی گئی تھی، کل

مزید پڑھئے

ز یور علم ہی انسانیت کا سنگار، اور انسانی جو ہر یت کا نکھار ہے :  مولاناعبدالنور بھٹکلی ندوی

لکھنؤ/26/جون 2021ءمدرسہ ریاض الجنہ (برولیا، ڈالی گنج، لکھنؤ) میں علماء کی سرپرستی میں چلنے والاملک کامشہور آن لائن دینی پورٹل”فکروخبر“(بھٹکل،کرناٹک)کے رفیق وصحافی مولانا عبدالنور فکر دے ندوی صاحب( جو سچی بات کو لیکرشرعی مطالبات،عصری تقاضو ں، دینی، سماجی، وسیاسی مختلف موضوعات،و عنوانات پر روشنی ڈل کر پوری قوم وملت،عوام وخواص ہرایک کو استفادہ پہونچاتے رہتے ہیں) کی آمد پر ایک تہنیتی نششت کاانعقاد محمدانس کی تلاوت کلام پاک سے ہوا۔      مولانا عبدالنور ندوی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 187 of 497  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا