English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

اتر پردیش: دلت بچوں کے ساتھ امتیازی سلوک کے معاملے میں پرنسپل کے خلاف معاملہ درج

نئی دہلی: 30 ستمبر2021(فکروخبر/ذرائع) اتر پردیش میں مین پوری کے اسکول میں دلت بچوں کے ساتھ امتیازی سلوک کا معاملہ سامنے آنے کے بعد ایسی ہی ایک جانکاری  امیٹھی ضلع سے آئی ہے۔ گرام پنچایت گڈیری کےپرائمری اسکول بن پروا کی پرنسپل کسم سونی کے ذریعےاسکول  میں پڑھنے والے طلبا کو کھانا دینے کے دوران مبینہ طور پر دلت بچوں کےعلیحدہ صف بنانے، سماجی تفریق کرنے کی شکایت پر ان کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔ ان کے خلاف ایس سی ایس ٹی ایکٹ  کی متعلقہ دفعات کے تحت کیس درج

مزید پڑھئے

جموں و کشمیر کے صحافیوں کو ہراساں کرنے کے الزامات کی تحقیقات کروائے گی پریس کونسل

  نئی دہلی: 30 ستمبر2021(فکروخبر/ذرائع) جموں و کشمیر میں صحافیوں کو ہراساں کرنے اور دھمکانے کے الزامات کا از خود نوٹس لیتے ہوئے پریس کونسل آف انڈیا نے اس کی تحقیقات کے لیے تین رکنی فیکٹ فائنڈنگ ٹیم تشکیل دی ہے۔ پریس کونسل آف انڈیا کی ایک پریس ریلیز کے مطابق کونسل کے چیئرمین جسٹس چندرمولی کمار پرساد نے جموں و کشمیر کے صحافیوں کو ہراساں کرنے اور دھمکانے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ پریس ریلیز کے مطابق جسٹس پرساد نے معاملے کا از خود نوٹس لیتے ہوئے تین رکنی فیکٹ فائنڈنگ

مزید پڑھئے

نریندر مودی کے وزیر اعظم بننے کے بعد گجرات کی ایجنسیوں کو 350 فیصد زیادہ فنڈ ملا

: 30 ستمبر2021(فکروخبر/ذرائع)نریندر مودی جب 2014 میں وزیر اعظم بنے، اس کے بعد سے گجرات کی ایجنسیوں کو پہلے کے مقابلے کئی گنا زیادہ فنڈ ملا ہے۔ اس بات کا انکشاف ہندوستان کے کمپٹرولر اینڈ آڈیٹر جنرل (سی اے جی) نے کیا ہے۔ سی اے جی کا کہنا ہے کہ مرکز سے گجرات میں مختلف ایجنسیوں، نجی ٹرسٹ، تعلیمی اداروں اور فرد کو براہ راست منتقل رقم کی مقدار 2015 کے بعد سے 350 فیصد بڑھ گئی ہے۔ یہ ریاست کے سالانہ مالیاتی فنڈ میں دکھائی نہیں دیتے ہیں۔ منگل کے روز گجرات اسمبلی میں پیش ریاستی مالیاتی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 168 of 497  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا