English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

ساحل سمندر پر دو حریفوں کے مابین جھڑپ (مزید خبریں )

اور گیند لینے جب یہ نوجوان وہاں پہنچے تو اکثریتی طبقے کے نوجوان غنڈہ گردی پر اُتر آئے اور سمندر سے نکل جانے کو کہا ۔ اس بات کو لے کر دونوں فریقوں میں تنازعہ بڑھ گیا اور پھر دیکھتے دیکھتے جمع ہوئے ہجو م کو منتشر کرنے کے پولس کو لاٹھی چارج کا سہارا لینا پڑا ۔ پولیس نے معاملہ درج کرتے ہوئے چار افراد کوحراست میں لیا ہے جن کی شناخت واسو دیوا (35) وجئی (40) جتیندا(40) اور اشوک (35) کی حیثیت سے کرلی گئی ہے ریاست میں پیش آئے مختلف سڑک حادثات میں پانچ افراد ہلاک  بیلگام میں چار اور

مزید پڑھئے

لڑائی میں ثالثی کا کردار ادا کرنے والے نوید کی موت

اے جے ڈیسوزا نامی شخص اپنی اسکوٹر کے ذریعہ گیٹ سے نکل رہا تھا جبکہ اسی وقت ایک ٹیمپو بھی گیٹ سے اندر آرہا تھا۔ اس دوران اے جے ڈیسوزا نے ٹیمپو ڈرائیور کو پیچھے لینے کے لیے کہا لیکن ڈرائیور اس کی ایک نہیں سنی او راپنی ضد پر اڑا رہا۔ جب لڑائی بہت زیادہ بڑھ گئی تو نوید نے ثالثی کا کردار ادا کرتے ہوئے معاملہ کو رفع دفع کرانے کی کوشش کی ۔ اس بات سے ناخوش اے جے ڈیسوزا نے اپنی بائک سے چھرا نکالا اور نوید کے پیٹ میں گھونپ دیا جس کی وجہ سے وہ سخت زخمی ہوگیا۔ فوری طور پر وہاں موجود

مزید پڑھئے

نجومی کی پیشن گوئی نے لی ایک سرکاری افسر کی جان

تفصیلات کے مطابق مذکورہ شخض بنٹوال کے تھامبئی گاؤں میں بطور ولیج اکاؤنٹنٹ کام کیا کرتا تھا ۔ جمعہ کے روز اس کی ملاقات اس کے دوست شیواپا سے ہوئی جس میں اس نے میسور جانے کی بات کہی ۔ لیکن اتوار کے روز یہ خبر آئی ہے کہ چدانندا نے منگلور کے ایک رہائشی ہو ٹل میں زہر پی کر خود کشی کرلی ہے۔ اپنے ڈیتھ نوٹ میں اس نے لکھا ہے کہ ایک نجومی نے اس بات کی پیشن گوئی کی تھی کہ اس کا بیٹا سمردھ کی موت اپنے والدسے پہلے ہی واقع ہوجائے گی اوروہ اپنے بیٹے کی موت نہیں دیکھ سکتا۔ اس نے ڈیتھ نوٹ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 437 of 498  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا