English   /   Kannada   /   Nawayathi

مرکز عمر بن الخطاب لتحفیظ القرآن الکریمدبئی میں طلباء کے ما بین حفظ قرآن پاک اورحفظ احادیث مبارکہ کا مقابلہ

share with us

جمیع احباب سے درخواست ہے کہ وقت مقررہ پر حاضر ہو کر قرن کی برکتوں سے اپنے دامن کی بھرتے ہوئے طلباء کی ہمت افزائی فرمائیں ، آپ کی شرکت طلباء کی ہمت افزائی کے لئے ضروری ہے ، انشاء اللہ اجلاس میں عشائیہ کا انتظام بھی ہوگا۔

(نوٹ :مستورات کا بھی مستقل انتظام مدرسہ کے فلیٹ میں کیا گیا ہے)

مدرسہ کنوینر و جنرل سکریٹری بی ایم جے ڈی

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا