English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

سوشیل میڈیا پر پابندی اور 90دنوں تک مسیج ڈلیٹ نہ کرنے کا معاملہ (مزید اہم ترین خبریں)

ہم سوشل میڈیا کی آزادی کی حمایت کرتے ہیں. روی شنکر پرساد نے کہا کہ یہ صرف ڈرافٹ تھا نہ کہ حکومت کی رائے. اس پر سوال اٹھائے جانے کے بعد میں نے محکمہ الیکٹرانکس اینڈ آئی ٹی کو ڈرافٹ واپس لینے کے لئے خط لکھا ہے.حکومت کی تجویز تھا کہ آپ جو بھی پیغام بھیجیں، چاہے وہ واٹس اپ، گوگل ، ایس ایم ایس، ای میل یا کسی دیگر سروس سے بھیجا گیا ہو، اس 90 دنوں کے لئے بنیادی طور پر ٓٓ ٓسٹور کرکے رکھیں گے اور مانگنے پر اس سیکورٹی ایجنسیوں کو فراہم کرانا ہوگا۔تجویز کے مطابق کوٹ میں بھیجے گئے

مزید پڑھئے

جرمن بیکری بم دھماکہ معاملے میں سرکاری وکیل کے پاس فرصت نہیں (مزید اہم ترین خبریں )

واضح رہے کہ جرمن بیکری بم دھماکہ معاملے میں تقریبا ایک ماہ سے عدالت میں سماعت جاری تھی اور سر کاری وکیل راجہ ٹھاکرے عدالت کے رو برو ملزم پر عائد الزامات اور نچلی عدالت کے فیصلوں کی بنیاد پر بحث کر رہے تھے ،امید کی جا رہی تھی کہ سر کاری وکیل کی بحث آئندہ چند سماعتوں میں مکمل ہو جائے گی ،لیکن سر کاری وکیل کی جانب سے آج عدالت میں سماعت کی تاریخ ملتوی کرنے کی در خواست کی گئی اور اس کا جواز انہوں نے اپنی عدیم الفرصتی بتایا ۔سرکاری وکیل کی اس درخواست پر دفاع کی جانب سے عدالت

مزید پڑھئے

آسامی بے گناہ مسلم نوجوانوں کے اسلحہ ضبطی معاملے میں اہم موڑ(مزید اہم ترین خبریں)

پیش کئے گئے دران جرح جمعیۃ علماء مہا راشٹر کے سینر کریمنل ایڈوکیٹ تہور خان پٹھان جو کہ بے قصور مسلم نو جوانوں کی دفاع کر رہے ہیں ،کے تیخے تیز و طرار قانونی نکات اور سوالات سے اے ٹی ایس کے گواہان تاب نہ لا سکے اور کئی اہم مر حلوں پر دفاع سے اتفاق کیا جس سے کیس کے بے بنیاد اور جھوٹا ہونے کو تقویت ملتی ہے ۔جمعیۃ علماء مہا راشٹر کے صدر حافظ ندیم صدیقی نے جمعیۃ علماء لیگل سیل ٹیم کی کا وشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ انشاء اللہ اس مقدمہ میں بھی ہمیشہ کی طرح حق کی جیت ہوگی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 302 of 497  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا