English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

کاروار ہفتہ وارای بازارمیں نقلی الیٹرانک اشیاء پر اوریجنل کا لیبل 

  نقلی اشیاء کی فروخت پر گاہک برہم ، تین ملزمان پولیس حراست میں    کاروار۔11مارچ۔2018(فکرو خبر نیوز) یہاں کے ہفتہ وارای بازار میں نقلی الیٹرانک اشیاء کو اوریجنل کہہ کر گا ہکوں کو دھوکہ دیتے ہو ئے فروخت کر نے کے الزام میں پولیس نے تین لو گوں کو حراست میں لے کر تحقیقات شروع کر دی ہے ،بتا یا جا تا ہے کہ شہر میں پیر کے روز سنتے بازار لگتا ہے ،جہاں یہ تین لو گ مو بائیل چارجر ، پور بینک اور ائیر فون اور دیگر الیٹرانک اشیاء کو مشہور اور بڑی کمپنیوں کا لیبل لگا کر اوریجنل

مزید پڑھئے
fikrokhabar

ہوناور میں نام نہاد گؤ رکشکوں کے کی جانب سے بھٹکل کے نوجوانوں پر حملہ کا معاملہ 

اہلِ خانہ اور متعلقین نے تنظیم کے ذمہ داروں سے حملہ آوروں کے خلاف سخت کارروائی کا کیا مطالبہ  بھٹکل۔10/مارچ۔2018(فکرو خبر نیوز) دو دن قبل ہو ناور میں بھٹکل کے دو نوجوانوں پر ہو ئے حملہ کے بعد زخمیوں کے خلاف مقدمہ درج کر تے ہو ئے ان کو گرفتار کئے جانے پر ان کے اہل خانہ ، متعلقین اور گوشت بیوپاری حضرات نے مجلس اصلا ح وتنظیم بھٹکل کے دفتر پہنچ کر ذمہ داران سے اپیل کی کہ مذکورہ زخمیوں کے خلاف درج شدہ مقدمہ کو ہٹاتے ہو ئے ان کو جیل سے رہا کر نے کے سلسلہ میں جلد سے جلد اقدام کیا

مزید پڑھئے

منگلور میں ہائی ڈیسیبل ہارن کے خلاف پولیس نے کی کارروائی

منگلورو۔10مارچ۔2018(فکرو خبر نیوز) یہاں کے آر ٹی او دفتر کے قریب بس ڈرائیور وں کی جانب سے لا پر واہی بر تتے ہو ئے غیر قانونی ہا ٗی ڈیسائیبل ہارن پر روک لگانے کے لئے آر ٹی اور اور ٹرافک محکمہ کے دیگر افسران نے آج چیکینگ کی ،جہاں انھوں نے بسوں کو روک کر معائنہ کر تے ہو ئے تقریبا 30 سے زائد شہر میں گھومنے والے بسوں کے خلاف جرمانہ عائد کیا ،بتا یا جا رہا ہے کہ ہائی ڈیسائبل ہارن سے لو گوں کو کافی تکلیف ہو تی تھی ،اور کئی ایک کاموں میں خلل واقع ہو تا تھا ،عوام کی جانب سے بار بار اس کی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 261 of 498  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا