English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

بھٹکل اسمبلی حلقہ کے لیے تین بڑی سیاسی پارٹیوں کے امیدواروں کا اعلان ، کیا کوئی آزاد امیدوار بھی اپنی قسمت آ زمائے گا ؟؟

بھٹکل 17؍ اپریل 2018(فکروخبر نیوز) آئندہ ماہ ہونے والے انتخابات کے لیے سیاسی پارٹیوں کے امیدواروں کا تقریباً اعلان ہوچکا ہے۔ بھٹکل اسمبلی حلقہ کے لیے سب سے پہلے جے ڈی ایس نے سابقہ انتخابات میں دوسرے نمبر پر رہنے والے جناب عنایت اللہ شاہ بندری کااعلان کیا جس کے بعد لوگوں کو کانگریس اور بی جے پی کے امیدواروں کے اعلان کا انتظار تھا ۔ کانگریس کی جانب سے پہلے منکال وائیدیا کا نام امیدوار کے طور پر سامنے آرہا تھا لیکن اس بیچ تنظیم کے موجودہ صدر جناب محمد مزمل قاضیا بھی اس دوڑ

مزید پڑھئے

کرناٹک اسمبلی انتخابات: پھوٹی قسمت پہ پھوٹ پھوٹ کے روئے بی جے پی لیڈر

گلبرگہ:17؍اپریل2018(فکروخبر/ذرائع)کرناٹک اسمبلی انتخابات کے لیے بی جے پی نے 82 امیدواروں کی دوسری فہرست جاری کی ہے، اس فہرست میں اپنا نام شامل نہ دیکھ کر بی جے پی کے ایک سابق قانون ساز آبدیدہ ہو گئے۔بی جے پی نے ریاستی اسمبلی انتخابات کے لیے اب تک 154 امیدواروں کے نام کا اعلان کیا ہے۔اس فہرست میں اپنا نام شامل نہ دیکھ کر سابق قانون ساز ششیل جی نموشی رو پڑے، پارٹی نے گلبرگہ سے ان کی جگہ سی بی پاٹل کو ٹکٹ دیا ہے۔بی جے پی کی مرکزی الیکشن کمیٹی کے سیکریٹری جے پی نڈا نے دوسری فہرست

مزید پڑھئے

بھٹکل نوائط کالونی میں سڑک عبور کرتے ہوئے ۹سالہ بچی کو کار نے ماری ٹکر ،اسپتال منتقل

بھٹکل :: 16؍اپریل2018(فکروخبرنیوز)شہر کے نوائط کالونی میں سڑک عبور کررہی ایک۹ سالہ معصوم بچی کار کی زد میں آنے سے شدید زخمی ہوگئی ،یہ حادثہ آج شام 6:00بجے کے قریب ڈاکٹر نعمان کی کلینک کے سامنے پیش آیا ، زخمی بچی کی شناخت جناب محمد علی ولکی کی 9سالہ بچی عاطفہ کی حیثیت سے کر لی گئی ہے ، تفصیلات کے مطابق عاطفہ اپنے والدین کے ہمراہ تھی،اسی دوران والدین کار سڑک کنارہ کھڑی کر سڑک عبور کر نے کی کوشش کر رہے تھے کہ اسی دوران بچی نے جلد بازی کرتے ہوئے اکیلے سڑک عبور کر نے کی کوشش کی اسی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 253 of 496  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا