English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

اپنی مشغولیات میں رہ کر حفظِ قرآن کی نعمت سے مالا مال ہوئے مولانا جمال ملپا ندوی 

مولانا علی میاں ندوی مسجد میں اعزازی پروگرام منعقد کیا گیا  بھٹکل 03؍ مئی 2018(فکروخبرنیوز) شہر کی مولانا علی میاں ندوی مسجد کے امام مولانا جمال صاحب ملپا ندوی نے اپنی مشغولیات میں رہتے ہوئے نو ماہ کی مدت میں حفظِ قرآن کی تکمیل کی ۔ اس موقع پر مولانا علی میاں ندوی مسجد میں ایک اعزازی پروگرام منعقد کیا گیا جس میں شہر کے مؤقر علماء کرام نے انہیں مبارکبادی پیش کرتے ہوئے دوسروں کے لیے انہیں مثال قرار دیا۔ مسجد کے صدر مولانا محمد الیاس ندوی نے اپنے خیالات کے اظہار کے

مزید پڑھئے

معہد الامام حسن البنا کے زیر اہتمام چل رہے جامعۃ الطیبات کا سالانہ جلسہ 

بھٹکل 03؍ مئی 2018(فکروخبر نیوز)  مورخہ 14/شعبان المعظم ۱۴۳۹ ؁ھ مطابق 1/مئی ۲۰۱۸ ؁ء بروز منگل معہد کے زیر اہتمام چل رہے جامعۃ الطیبات کا سالانہ جلسہ ہوا،الحمد للہ امسال پانچ طالبات نے حفظ قرآن کی سعادت حاصل کی ،حافظ ہونے والی طالبات کا ختم قرآن حضرت مولانا محمد صادق صاحب اکرمی ندوی کے مبارک عمل سے ہوا،مولانا نے ان حافظات کو قرآن پاک پڑھوایا ،اور ختم قرآن کی دعا فرمائی،مولانا نے قرآن اور حفظ قرآن کی فضیلت و اہمیت پر مختصرا خطاب فرمایا۔ جلسہ میں طالبات نے حمد ،نعت ،نظم

مزید پڑھئے

وزیر اعظم پر اداکار پرکاش راج کا طنز ،کہا پی ایم کی تقریر سے یوں لگ رہی تھی جیسے سبزی بیچ رہے ہوں

سندھانور :03؍اپریل2018(فکروخبر/ذرائع)اداکار پرکاش راج نے وزیراعظم نریندر مودی پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ نریندر مودی کو اگلے برس منعقد ہونے والے عام انتخابات میں شکست کا سامنا کرنا پڑے گا جس کے بعد وہ چھٹی پر کہیں بھی جا سکتے ہیں۔ ایک انتخابی ریلی میں کنڑ زبان میں نریندر مودی کی تقریر کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ نریندر مودی کی تقریر سے یوں لگ رہا تھا جیسے وہ سبزی بیچ رہے تھے۔گذشتہ روز کرناٹک کے سندھانور میں جمہوریت بچاؤ کے موضوع پر منعقدہ ایک اجلاس سے انہوں نے خطاب کیا۔

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 252 of 498  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا