:اور ہر طرح کے
عراق میں ہم جنس پرستی جرم ،15 سال کی سزا مقرر ... کرناٹک : اتراکنڑا سمیت ریاست کی ان چار لوک سبھا سی ... عدالت سے ضمانت ملنے کے کچھ ہی گھنٹوں میں ای ڈٰی نے ... لوک سبھا انتخابات کے پیشِ نظر بھٹکل کیمونیٹی جدہ ... امتحان میں جئے شری رام لکھنے والے طلبا کو پاس کردی ... تمہارے بچوں کی جائیداد مسلمانوں کو دینا چاہتی ہے ... اشتعال انگیز تقریر کے الزام پر اسدالدین اویسی کو ... فلسطین حامی مظاہرین کا عالمی برانڈز کا بائیکاٹ، ک ...

بھٹکل /جدہ 11؍ اپریل 2018(فکروخبر نیوز) بھٹکل کیمونیٹی جدہ کی جانب سے ابھی قریب ہی میں آل انڈیا حفظِ قرآن میں اول مقام حاصل کرنے والے بھٹکل کے نائب قاضی مولاناعبدالعظیم قاضیا ندوی کے فرزند حافظ جعفر قاضیا کو ان کی جدہ آمد پر ایک خصوصی تقریب میں تہنیت کی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق ادارہ دعوت السنۃ کے زیر اہتمام منعقدہ آل انڈیا حفظِ قرآن مسابقہ میں حافظ جعفر قاضیا نے جامعہ اسلامیہ بھٹکل سے نمائندگی کرتے ہوئے حصہ لیا اور اس میں اول مقام حاصل کرتے ہوئے اپنے شہر کا نام روشن کیا تھا۔ مذکورہ ادارہ کی جانب سے حافظ جعفر کو ان کے والد محترم کے ساتھ عمرہ کے سفر کی سہولیات مہیاکرائی تھی جس کی ادائیگی کے لیے وہ سعودی عرب کے جدہ کے پہنچ چکے ہیں۔ اس موقع پر بھٹکل کیمونیٹی جدہ کے ذمہ داروں نے ایک خصوصی تقریب میں انہیں اعزاز سے نوازا۔ تقریب میں بھٹکل کیمونیٹی جدہ کے اہم ذمہ داران موجود تھے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |