:اور ہر طرح کے
القسام کی طرف سے دو اسرائیلی یرغمالیوں کی ویڈیو ج ... جنگ بندی: حماس کی تجویز پر15 دنوں بعد اسرائیل کاجوا ... لینڈنگ کے دوران جرمنی کا مسافر بردار طیارہ حادثے ... روزانہ ہزاروں ڈالرز کا سونا اگلنے والا آتش فشاں ... ای ڈی کے الزامات پر سپریم کورٹ میں اروند کیجریوا ... اکھلیش یادو کا طنز : بی جے پی کو دو مراحل میں ووٹر ن ... امت شاہ کے وہ آٹھ جھوٹ جن سے دک وجئے سنگھ نے پردہ ... اتراکھنڈ کے جنگلات میں لگی آگ کو بجھانے کے لیے ہی ...

اڈپی:10؍اپریل2018(فکروخبر نیوز) ڈیوٹی انجام دے رہے دو انتخابی افسران پر حملہ کے معاملہ میں کنداپور پولس نے دو افراد کو حراست میں لے لیا ہے ،رپورٹ کے مطابق ایک ہوٹل میں انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی شکایات موصول ہونے پر انتخابی افسر بھوبلن اور پروبیشنری آئی اے ایس آفسر پویتا نے سہا نا نامی ہوٹل میں تحقیقات کے لئے پہونچ گئے ،اور ثبوت اکٹھا کرنے کی غرض سے وہ اس ہوٹل کا ویڈیو فوٹیج نکالنے لگے اسی دوران کچھ گاہک اس پر اعتراض کرنے لگے اور ان سے الجھ گئے ،یہی بات پولس اور گاہکوں کے درمیان جھگڑے کا سبب بنی ،دونوں اہلکاروں کاکہنا ہے کہ ویڈیو گرافی کے وقت ہوٹل مالک نے اسسٹنٹ کمشنر کے گن مین کے ساتھ بدسلوکی کی اور انہیں اپنی ڈیوٹی ادا کرنے میں رکاوٹ کھڑی کی ،اسی بات کی شکایت لے کر دونوں اہلکاروں نے کنداپور پولس تھانہ میں شکایت درج کرائی جس پر کنداپور پولس نے کارروائی کرتے ہوئے ہوٹل مالک سریندا شیٹی اور ایک گاہک مہیش اچاریہ کو حراست میں لے لیا ہے ،اسسٹنٹ کمشنر کا کہنا ہے کہ ملزمین نے انتخابی افسران کی کارروائی میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش کی ہے جس پر ملزمین کے خلاف الیکشن کمیشن کی ہدایا ت کے مطابق کارروائی کی جائے گی ۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |