:اور ہر طرح کے
بھٹکل : حنیف آباد کراس پر کچرہ کے ڈھیرکی صفائی کے ... بنگلورو میں ریکارڈ توڑ گرمی ، عام دنوں کے مقابلہ م ... دنیا کا سب سے بڑا ٹرمینل کہاں بننے جا رہاہے؟ جانیے ... ہمیں فلسطینیوں کی زندگیوں کو آسان بنانے کی ضرورت ... عراق میں ہم جنس پرستی جرم ،15 سال کی سزا مقرر ... کرناٹک : اتراکنڑا سمیت ریاست کی ان چار لوک سبھا سی ... عدالت سے ضمانت ملنے کے کچھ ہی گھنٹوں میں ای ڈٰی نے ... لوک سبھا انتخابات کے پیشِ نظر بھٹکل کیمونیٹی جدہ ...

ہر سخن ہر حرف میں ہر شعر میںآپ ہی کی گفتگو کرتے ہیں ہملاکھ چہرے کو چھپائیں وہ مگرآئینہ تو روبرو کرتے ہیں ہمآپ بھی خنجر کو دیں آرام کچھاور دامن کو رفو کرتے ہیں ہمغیر سے شکوہ شکا ئت چھوڑئیےاپنی باتیں دو بدو کرتے ھیں ہمکھو گئے ما ضی میں جو چہرے شکیلان کی خوا ہش کو بکو کرتے ہیں ہم غزل الیزی بیتھ کے مونازندگی ہی مری بن گئی ہے غزلساتھ جب سے مرے چل پڑی ہے غزلمہکی مہکی فضائیں ہیں چاروں طرفجب سے باغِ سخن میںِ کھلی ہے غزلوہ کہیں اوس ہے موتیوں کی طرحتو کہیں آنسووں کی نمی ہے
مزید پڑھئےیہ بالکل نئی قسم کی تحقیق ہے ورنہ اس سے پہلے دلی یونیورسٹی کے تاریخ داں پروفیسرڈی این جھا نے ویدوں کے اشلوکوں سے ثابت کیا تھا کہ ویدوں کے عہد میں ہندو بیف کھاتے تھے اور اس کی بلی بھی دی جاتی تھی۔اسی طرح آج ایسے ماہرین تغذیہ بھی سامنے آرہے ہیں جو مانتے ہیں کہ موجودہ دور میں بیف پروٹین حاصل کرنے کا بہتر اور سستا ذریعہ ہے۔حالانکہ ’’ پانچ جنیہ‘‘ میں کہا گیا ہے کہ وید ان ’’گنہگاروں‘‘ کے قتل کی حوصلہ افزائی کرتا ہے جو لوگ گوودھ کرتے ہیں۔آرایس ایس کے
مزید پڑھئےان کی طبیعت میں بلا کی موزونیت تھی ،اس لئے شعرو شاعری سے انھیں فطری مناسبت اورقلبی لگاؤ تھا ،کم عمری اورزمانہ طالب علمی ہی سے انہوں نے شعرگوئی کے میدان میں قدم رکھ دیاتھا اورگیسوئے سخن کوسنوارنا شروع کردیا تھا ۔اس طرح وہ آغاز شباب ہی سے اہل سخن سے داد تحسین حاصل کرنے لگے تھے۔ موصوف اپنے بارے میں رقم طراز ہیں:’’مجھے اوائل عمری سے شعر سننے ،شعر پڑھنے اورشعر کہنے کا شوق رہا اورمیں اپنے اشعار اپنے کرم فرماؤں اورمخلصوں کے درمیان سناتارہا۔ لوگ میری حوصلہ افزائی
مزید پڑھئے« First | < Previous | Page 355 of 420 | Next > | Last» |
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |