English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملک سے بیرون ملک تک رسوایوں کا سامنا

پر باغیانہ تیور دکھاتے ہوئے اپنی طویل خاموشی کو توڑی ہے اور سیدھے سیدھے مودی اور شاہ کی لیڈر شپ کی کمیوں اور کوتاہیوں پر سوال اٹھاتے ہوئے پارٹی کو کمزور اور بے وقعت کرنے کی ذمّہ داری قبول کرنے کو کہا ہے ۔اس کے ساتھ ہی ساتھ بہار کی شرمناک شکست پر ان ذمّہ دار افراد کی عدم موجودگی میں غور و فکر کرنے کے لئے جلد میٹنگ بلانے کا بھی مطالبہ کیا ہے ۔ایسی سخت تنقید کرنے اور طرح طرح کے سوالات اٹھانے والے بھاجپا کے ایسے باوقار اور بزرگ رہنمأ ہیں کہ جن پر تادیبی کرنا تو دور ، ان کی

مزید پڑھئے

ہندوستانی جمہوریت کا تحفظ ضروری

اس مسئلے پر مسٹر نریندر مودی مسلسل خاموشی کا مظاہرہ کرتے آرہے ہیں نیز بڑھتی ہوئی عدم رواداری کے رجحان کی مخالفت کرنے میں ناکام رہے ہیں۔ اب جبکہ پورے ملک میں حالات بگڑے ہوئے ہیں ایسے میں ملک کے صدر اور وزیر اعظم کی جانب سے محض اخلاقیات کے بیان سے مسائل کا حل نہیں کیا جاسکتا ہے۔ صرف قانون کی بالا دستی قائم کرنے سے ہی ملک میں پنپ رہے موجودہ مسائل کو حل کیا جاسکتا ہے۔ دہلی میں واقع کیرلا حکومت کے گیسٹ ہاؤس میں گائے کے گوشت کی سر براہی کی شکایت پر دہلی پولیس کا تحقیقات کے

مزید پڑھئے

وہ شیرِ ہند ’’ٹیپو ‘‘ کو بھی دہشت گرد کہتا ہے

کرناٹک حکومت نے جب ۱۰ نومبر ۲۰۱۵ کو سرکاری سطح پر اولین مجا ہد آزادی شیر میسور فتح علی خان المعروف ٹیپو سلطان کے یوم پیدائش کے موقع پر تقریبات انعقاد کیا اور ان کوخراج عقیدت پیش کرنے کی با ضا بطہ ابتدا کی تو آر ایس ایس کےMad,Dogsنے اولین مجاہد آزادی ٹیپو سلطان کو ملک کے دشمن قرار دیا جا رہا ہے اور اس کے بر خلاف مہاتما گاندھی کے قاتل ناتھو رام گوڈ سے کے یوم پیدائش کو قومی تہوار کا درجہ دینے کی کو شش ہو رہی ہے ۔ اسے ہم اپنے ملک کی یہ بد بختی نہیں تو اور کیا کہیں گے جن لوگوں کی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 353 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا