English   /   Kannada   /   Nawayathi

یکساںسول کوڈ -- حقیقت کے آئینہ میں !

آزادی سے پہلے ہمیشہ  قومی لیڈران سلم پرسنل لا کے تحفظ اور اس میں عدم مداخلت کا یقین دلاتے رہے ، مہاتما گاندھی جی نے خود بھی گول میز کانفرنس لندن ۱۹۳۱ء میں پوری وضاحت و صراحت کے ساتھ کہا تھا : سلم پرسنل لا کو کسی بھی قانون کے ذریعہ چھیڑا نہیں جائے گا  --- جنگ آزادی کے سالار مولانا ابوالکلام آزاد ؒنے فرمایا :نہ تو کانگریس ہی کا یہ مقصد ہے اور نہ مسلمان ہی اس مقصد سے قیامت تک متفق ہوسکتے ہیں کہ ہندوستان سے مسلم کلچر ، مسلم تہذیب اور مسلم خصائص ختم ہوجائیں اور وہ

مزید پڑھئے

وگر نہ آج سہی کل ضرور ٹوٹے گا

مگر جیسے جیسے وقت گزرتا گیا ۱۲بجے تک یہ طئے ہوگیا کہ بہار کی عوام نے پھر ایک بار نام نہاد سیکولرازم کا ساتھ دیا ہے۔وہ نہیں چاہتے تھے کہ اخلاق کو قتل کرنے والی ،فرقہ وارانہ فساد ات برپا کرنے والی تنظیم پھر ملک میں ہنگامہ کھڑا کرے ۔اپنے غرور کا سر پھر سے اونچا کرے۔معصوموں کا قتل ہو،بے جا کسی بھی چیز پر پابندی لگے ۔بہار عوام خصوصََا مسلمانوں نے ایک بار پھر سیکو لرازم کی حفاظت کا ذمہ اپنے سر لیتے ہوئے ۔بدمعاش کو نہ چنتے ہو کم بدمعاش کو ووٹ دینا گورا کیا اور سیکولرازم کے

مزید پڑھئے

مولانا ابوالکلام آزاد تقسیم ہند کے سخت مخالف،اور فرقہ پرستی کودنیاکا بدترین گناہ سمجھتے تھے

آج کے مسلمان جس نازک ترین دور سے گذر ر ہے ہیں،جن خطرات وچیلنجوں سے نبرد آزما ہیں، وہ کسی سے مخفی نہیں ہے ، ایسے حالات میں فروعی ، اختلافی ودیگر مسائل میں الجھنے کے بجائے اتحاد کی مضبوط رسی دینی ہوگی،مولانا آزاد کے افکار ونظریات کو سمجھنے اور ان کی گائڈ لائن پرعمل پیرا ہونے کی ضرورت ہے،ان کی پوری زندگی ہم سب کے لئے ایک مثال اور مشعل راہ ہے۔ مولانا عبدالرشید راجستھانی ندوی نے کہاکہ مولانا آزاد کا تصور تعلیم بہت ہی اعلی، خطابت وصحافت کے شہسوار ، دین کے پرجوش داعی، علامہ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 354 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا