English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

داعش کے نئے سربراہ کے سر کی قیمت 10 ملین ڈالر مقرر

واشنگٹن:25جون2020(فکروخبر/ذرائع) امریکی حکام نے عالمی دہشت گرد تنظیم داعش کے سربراہ امیر محمد کی اطلاع دینے والے کو ایک کروڑ ڈالر دینے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی دہشت گرد تنظیم داعش ( آئی ایس آئی ایس) نے ابوبکر البغدادی کی موت کی باقاعدہ تصدیق کرنے کے بعد نئے خلیفہ کے نام کا اعلان کیا تھا جس کے سر کی امریکا نے اربوں میں قیمت مقرر کردی تھی۔ امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ وائٹ ہاوس نے داعش کے سربراہ امیر محمد پر انعام میں اضافہ کردیا ہے جس کے بعد

مزید پڑھئے

کورونا کے مکمل خاتمہ کے دعوے کے بعد نیوزی لینڈ میں نیا کورونا کیس سامنے آگیا

ایڈنبرگ:25جون2020(فکروخبر/ذرائع) نیوزی لینڈ میں کروناوائرس اور لاک ڈاؤن کے خاتمے کے بعد ایک اور کرونا کیس سامنے آگیا جس کے بعد ملک میں وبا کے مریضوں کی مجموعی تعداد 3 ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ میں کرونا، لاک ڈاؤن اور تمام تر پابندیوں کے خاتمے کے دو ہفتے بعد 3 وبا کے مریض سامنے آچکے ہیں، جبکہ 5 جون کو حکومت ملک میں کرونا کا کوئی فعال کیس نہ کہہ کر لاک ڈاؤن ختم کرچکی ہے۔ رپورٹ کے مطابق کرونا کے تازہ کیس سے قبل دو کرونا مریض سامنے آئے تھے۔ محکمہ صحت نے دو نئے

مزید پڑھئے

عالمی رہنما کرونا وائرس پر سیاست کرنے کے بجائے اس کے خلاف متحد ہو جائیں: عالمی ادارہ صحت

جنیوا:25جون2020(فکروخبر/ذرائع)عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ او کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈ روس کا کہنا ہے کہ پوری دنیا میں کرونا وائرس کے مریضوں میں ریکارڈ اضافہ ہو رہا ہے، عالمی رہنما کرونا وائرس پر سیاست کرنے کے بجائے اس سے لڑنے کے لیے متحد ہو جائیں۔ عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈ روس نے ورلڈ گورنمنٹ سمٹ کے موقع پر ویڈیو کانفرنس سے خطاب کیا۔ اس موقع پر ڈاکٹر ٹیڈ روس کا کہنا تھا کہ عالمی رہنما کرونا وائرس پر سیاست کرنے کے بجائے اس سے لڑنے کے لیے متحد ہوجائیں۔ ڈاکٹر ٹیڈ روس

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 65 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا