English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

یورپی یونین کی سفارت کار اور عملہ 72 گھنٹوں میں ملک چھوڑ دے: وینیزویلا

:30جون2020(فکروخبر/ذرائع)یورپی یونین کی طرف سے وینیزویلا کی حکومت کے خلاف لگائی گئی حالیہ پابندیوں کے ردعمل میں یورپی یونین کی سفارت کار کو ملک چھوڑنے حکم دے دیا گیا ہے۔وینیزویلا کے صدر نکولاس مادورو کے مطابق، ازابیل پیدروسا اور ان کے عملے کو ملک چھوڑنے کے لیے 72 گھنٹوں کا وقت دیا گیا ہے۔ یورپی یونین نے حال ہی میں اپوزیشن لیڈر خوان گوآئیڈو کے خلاف اقتدار کی جنگ کے تناظر میں مادورو کے مزید 11 ساتھیوں پر سخت پابندیاں عائد کی ہیں۔  واضح رہے کہ گوآئیڈو نے گزشتہ

مزید پڑھئے

چینی پارلیمان نے ہانگ کانگ سے متعلق متنازعہ سلامتی قانون قبول کرلیا

:30جون2020(فکروخبر/ذرائع)چینی پارلیمان نے ہانگ کانگ کے لیے ایک متنازعہ سلامتی قانون کی منظوری دے دی ہے۔اسے 23 سال قبل برطانیہ سے چینی عملداری میں واپس آنے والے اس خود مختار علاقہ کے لیے ایک بڑی بنیادی تبدیلی قرار دیا جارہا ہے۔ یہ پیش رفت امریکہ اور چین کے مابین بڑھتی ہوئی کشیدگی کے درمیان ہوئی ہے اور ناقدین کا کہنا ہے کہ اس نئے قانون سے ہانگ کانگ کی آزادی پر قدغن لگے گی۔عالمی میڈیا کے مطابق، چین کے اعلٰی ترین قانون ساز ادارے نیشنل پیپلز کانگریس کی قائمہ کمیٹی نے اس

مزید پڑھئے

پاکستان میں کورونا سے 118 مریض جاں بحق، مزید 2846 افراد وائرس کا شکار

اسلام آباد:30جون2020(فکروخبر/ذرائع)پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 2 لاکھ 9 ہزار 337 ہوگئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2846 افراد کورونا وائرس کا شکار ہوگئے جس کے نتیجے میں مریضوں کی تعداد دو لاکھ 9 ہزار 337 ہوگئی جبکہ اب تک 98 ہزار 503 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں۔ ایک روز میں اس وائرس نے مزید 118 افراد کی جان لے لی جس کے بعد جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 4304 تک پہنچ گئی۔ کورونا متاثرین کی سب سے زیادہ تعداد صوبہ سندھ میں ہے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 64 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا