English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

امریکی ویزہ اب اور بھی مشکل، صدر ٹرمپ کا پالیسی سخت ترین کرنے کا فیصلہ

واشنگٹن:21جون2020(فکروخبر/ذرائع)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تارکین وطن کی آمد روکنے کیلیے ویزہ پالیسی کو مزید سخت کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے جس کا اعلان پیر کو متوقع ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے  صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا وبا اور مقامی سطح پر بڑھتی ہوئی بیروزگاری کو دیکھتے ہوئے بیرون ملک سے روزگار کے لیے آنے والے تارکین وطن کو روکنے کے لیے ویزہ پالیسی میں موجود نرمیوں کو ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ فوکس نیوز کی جانب سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں صدر ٹرمپ

مزید پڑھئے

کورونا کا وبائی پھیلاؤ اب مزید تیز رفتار، عالمی ادارہ صحت

20جون2020(فکروخبر/ذرائع)جنیوا سے ہفتہ بیس جون کو ملنے والی رپورٹوں کے مطابق اقوام متحدہ کے صحت سے متعلق عالمی ادارے نے کہا ہے کہ بین الاقوامی سطح پر کووڈ انیس کی عالمگیر وبا اب نہ صرف مزید تیز رفتاری سے پھیل رہی ہے بلکہ دنیا کے بیسیوں ممالک میں اس وائرس سے بچاؤ کے لیے نافذ کیے گئے لاک ڈاؤن سے عام انسان تنگ بھی پڑتے جا رہے ہیں۔ ڈبلیو ایچ او کے سربراہ ٹیڈروس آڈانوم گیبرائیسس نے جنیوا میں ایک پریس کانفرنس میں کہا، ''کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد ایک نئی انتہا کو پہنچ

مزید پڑھئے

کیا امریکی صدر سابق مشیر کی آنے والی کتاب سے خوف زدہ ہیں؟

واشنگٹن:20جون2020(فکروخبر/ذرائع) امریکی عدالت کے جج نے سابق امریکی نیشنل سیکورٹی ایڈوائزر جان بولٹن کی آمدہ کتاب کے حوالے سے دائر کیس کی سماعت کرتے ہوئے اپنے ریمارکس میں کہا کہ کتاب کی اشاعت رکوانا اب بہت مشکل ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکا کے سابق مشیر قومی سلامتی جان بولٹن کی شایع ہونے جا رہی کتاب رکوانے کے لیے ڈسٹرکٹ کورٹ میں محکمہ انصاف کی جانب سے جان بولٹن کے خلاف درخواست دائر کی گئی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حوالے سے سابق امریکی نیشنل سیکورٹی ایڈوائزر کی کتاب

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 66 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا