:اور ہر طرح کے
ایک ہی شہر میں پیاز کی قیمتوں میں فرق سے عوام پریش ... چلتی بائک میں لگی آگ، دو افراد بال بال بچے ... اپنا انگڈی : پولیس نے آٹھ سو کلو بیف کیا ضبط ... 'میری آنکھ مجھ سے پہلے جنت میں پہنچ گئی' ... فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی کارروائیوں پرعالمی خا ... ترک ڈارمے"ارطغرل "سے متاثر میکسیکو کا جوڑا مشرف بہ ... ہم یورپی کونسل سے تعمیری اور غیر جانبدار موقف کے م ... ترکی: 11 فرانسیسی دہشت گردوں کو فرانس کے حوالے کر د ...

بعض مساجد کوجیسی نشہ آور بوٹی کھانے کے لئے منعقد ہونے والی مجالس کے لئے استعمال کیا جانے لگا،گفتگو
صنعاء:10جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)یمن کے وزیر اوقاف و مذہبی امور احمد عطیہ نے ایران نواز حوثی ملیشیا پر مساجد اور عبادت گاہوں پر حملوں کا الزام عاید کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2014ء کے بعد حوثیوں نے یمن میں 76 مساجد کو بم دھماکوں میں شہید کیا۔عرب ٹی وی کے مطابق ایک پریس کانفرنس سے خطاب میں یمنی وزیر نے بتایا کہ حوثیوں کی طرف سے مساجد کو کئی طرح سے نشانہ بنایا جاتا رہا۔ درجنوں مساجد کو بارود سے اڑا دیا گیا۔ کئی مسجدوں کو مورچوں اور اسلحہ کے ڈپوؤں میں تبدیل کیا گیا۔ یہاں کہ بعض مساجد میں فرقہ وارانہ سرگرمیاں اور قات جیسی نشہ آور بوٹی کھانے کے لئے منعقد ہونے والی مجالس کے لئے استعمال کیا جانے لگا۔انہوں نے بتایا کہ حوثی باغیوں کے ہاتھوں اب تک 76 مساجد شہید کی جا چکی ہیں۔ مساجد پر حملے حوثیوں کی دین کے معاملے میں کھلی اشتعال انگیزی ہے۔ احمد عطیہ نیکہا کہ یمن کی
تاریخ میں مساجد اور دینی مدارس کی تباہی ایسی مثال نہیں دیکھی۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |