English   /   Kannada   /   Nawayathi

 حوثی ملیشیا کی خوراک کا ذخیرہ کرنیوالی بحر احمر فلور ملز پر شدید گولہ باری

share with us

صنعاء:11جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)یمن میں حوثی ملیشیا نے الحدیدہ شہر میں بحر احمر فلور ملز پر 4مارٹر گولے داغے جو غلے کے گوداموں سے چند میٹر کی دوری پر گرے۔ فلور ملز کی انتظامیہ نے عالمی خوراک پروگرام کے زیر انتظام گندم کے اس ذخیرے کی صفائی مکمل کرنے کے بعد وہاں محفوظ کی ہوئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ کارروائی کمپنی کے اس اعلان کے ایک ہفتے بعد عمل میں آئی جس میں بتایا گیا تھا کہ مذکورہ فلور ملز کی بحالی اور از سر نو کام کرنے کا عمل 90% مکمل ہو چکا ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا