English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالم اسلام

غزہ میں مظاہرین پر اسرائیلی فائرنگ سے دو بچے شہید، دسیوں زخمی

غزہ:07ستمبر2019(فکروخبر/ذرائع)قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں جمعہ کی شام ایک احتجاجی ریلی کے شرکاء پر فائرنگ اور اندھا دھند آنسوگیس کی شیلنگ کی جس کے نتیجے میں دو فلسطینی شہید اور دسیوں زخمی ہوگئے۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق کہ قابض فوج نے مشرقی غزہ میں مظاہرین پر فائرنگ کی جس کےنتیجے میں دو فلسطینی 17 سالہ علی سامی علی الاشقر اور 14 سالہ خالد ابو بکر الربعی شہید اور 76 فلسطینی زخمی ہوگئے۔ ان میں سے 46 براہ راست فائرنگ سے زخمی ہوئے ہیں۔ زخمیوں میں

مزید پڑھئے

سوڈان میں سیاسی ومعاشی بحران، جرمنی نے امداد میں اضافہ کردیا

خرطوم:05ستمبر2019(فکروخبر/ذرائع) سوڈان میں فوجی قیادت کے اقتدار میں آنے کے بعد ملک مزید سیاسی ومعاشی بحران کا شکار ہوچکا ہے، جس کے پیش نظر جرمنی نے اپنی امداد میں اضافہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سوڈان میں اقتدار پر فوج کے قبضے کے چند ہفتے بعد جرمنی نے افریقہ کی اس تیسری سب سے بڑی ریاست کے لیے اپنی امداد میں اضافہ کر دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمن وزیر خارجہ ہائیکو ماس نے اس انتہائی غریب اور مقروض ملک کے اپنے دورے کے دوران خرطوم میں اعلان کیا کہ برلن حکومت

مزید پڑھئے

امریکی وزیرخارجہ کا طالبان سے امن معاہدے پر دستخط سے انکار

واشنگٹن :05ستمبر2019(فکروخبر/ذرائع) امریکی میگزین ٹائم کا کہنا ہے کہ امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیونے طالبان سے امن معاہدے پردستخط سے انکارکردیا ہے۔امریکی وزیرخارجہ طالبان کوقانونی سیاسی اکائی کے طورپرتسلیم کرنا نہیں چاہتے تھے۔ تفصیلات کے مطابق امریکا اورطالبان کے درمیان افغان امن معاہدہ ہونے کے قریب ہے لیکن امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیونے امن معاہدے پردستخط سے انکارکردیا ہے۔ امریکی میگزین ٹائم کی رپورٹ میں کہا گیا امریکی وزیرخارجہ نے ممکنہ معاہدے سے متعلق

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 53 of 168  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا